محمداحمد نومبر 4، 2012 روز روز آنکھوں تلے۔۔۔ اک ہی سپنا چلے ۔۔۔۔ رات بھر کاجل جلے ۔۔۔ آنکھ میں جس طرح خواب کا دیا جلے۔۔۔۔۔۔
محمداحمد نومبر 3، 2012 یعنی جیروم ٹیلر تک قبر پرستی کے گرویدہ نکلے یا کم از کم اردو محفل کے مسلمانوں میں فتنہ ڈالنے میں کامیاب رہے۔
یعنی جیروم ٹیلر تک قبر پرستی کے گرویدہ نکلے یا کم از کم اردو محفل کے مسلمانوں میں فتنہ ڈالنے میں کامیاب رہے۔
محمداحمد اکتوبر 29، 2012 کمال اُس نے کیا اور میں نے حد کردی۔۔۔۔ کہ خود بدل گیا اُس کی نظر بدلنے تک ۔۔۔ جمال احسانی
محمداحمد اکتوبر 23، 2012 خلق کی بے خبری ہے کہ مری رسوائی ۔۔۔۔۔ لوگ مجھ کو ہی سُناتے ہیں فسانے میرے ۔۔۔ احمد فراز
محمداحمد اکتوبر 22، 2012 نظریاتی اختلافات اپنی جگہ ہوتے ہیں لیکن کوئی بھی کلیتاً غلط نہیں ہوتا تو پھر کیوں نہ ہم سب کے لئے دل میں گنجائش رکھیں۔
نظریاتی اختلافات اپنی جگہ ہوتے ہیں لیکن کوئی بھی کلیتاً غلط نہیں ہوتا تو پھر کیوں نہ ہم سب کے لئے دل میں گنجائش رکھیں۔
محمداحمد اکتوبر 21، 2012 ٹوٹا تو کتنے آئنہ خانوں پہ زد پڑی .... اٹکا ہوا گلے میں جو پتھر صدا کا تھا..... احمد ندیم قاسمی
محمداحمد اکتوبر 20، 2012 کیا میری طرح خانماں برباد ہو تم بھی .... کیا بات ہے تم گھر کا پتہ کیوں نہیں دیتے.
محمداحمد اکتوبر 19، 2012 ہاہاہا گوگل کی سجیشنز بھی لاجواب ہیں۔ پطرس بخاری لکھا تو پوچھا گیا "پطرس بخاری کتے" ؟؟؟
محمداحمد اکتوبر 18، 2012 وجہِ بے گانگی نہیں معلوم .... تم جہاں کے ہو، واں کے ہم بھی ہیں.... میر تقی میر
محمداحمد اکتوبر 18، 2012 دل کا شیشہ ٹوٹ گیا آوازے سے ۔۔۔ تیرا پیار بھی کم نکلا اندازے سے ۔۔۔ سید آل احمد
محمداحمد اکتوبر 16، 2012 روشنی مزاجوں کا کیا عجب مقدر ہے زندگی کے رستے میں، بچھنے والے کانٹوں کو رہ سے ہٹانے میں عمر کاٹ دیتے ہیں اور اپنے حصے کے پھول بانٹ دیتے ہیں
روشنی مزاجوں کا کیا عجب مقدر ہے زندگی کے رستے میں، بچھنے والے کانٹوں کو رہ سے ہٹانے میں عمر کاٹ دیتے ہیں اور اپنے حصے کے پھول بانٹ دیتے ہیں