محمداحمد اکتوبر 19، 2012 ہاہاہا گوگل کی سجیشنز بھی لاجواب ہیں۔ پطرس بخاری لکھا تو پوچھا گیا "پطرس بخاری کتے" ؟؟؟
محمداحمد اکتوبر 18، 2012 وجہِ بے گانگی نہیں معلوم .... تم جہاں کے ہو، واں کے ہم بھی ہیں.... میر تقی میر
محمداحمد اکتوبر 18، 2012 دل کا شیشہ ٹوٹ گیا آوازے سے ۔۔۔ تیرا پیار بھی کم نکلا اندازے سے ۔۔۔ سید آل احمد
محمداحمد اکتوبر 16، 2012 روشنی مزاجوں کا کیا عجب مقدر ہے زندگی کے رستے میں، بچھنے والے کانٹوں کو رہ سے ہٹانے میں عمر کاٹ دیتے ہیں اور اپنے حصے کے پھول بانٹ دیتے ہیں
روشنی مزاجوں کا کیا عجب مقدر ہے زندگی کے رستے میں، بچھنے والے کانٹوں کو رہ سے ہٹانے میں عمر کاٹ دیتے ہیں اور اپنے حصے کے پھول بانٹ دیتے ہیں
محمداحمد اکتوبر 15، 2012 میرے ہونے میں کسی طور تو شامل ہو جاؤ ۔۔۔۔ تم مسیحا نہیں ہوتے ہو تو قاتل ہو جاؤ ۔۔۔ عرفان صدیقی
محمداحمد اکتوبر 14، 2012 ترکِ دنیا کا ارادہ ہی کیا تھا کہ وہ شخص ۔۔۔ آ گیا خواہشِ دنیا کو جگانے کے لئے۔۔۔ سلیم کوثر
محمداحمد اکتوبر 6، 2012 Learning to program is like learning to play a musical instrument: you have to do it to understand it and get good at it.
Learning to program is like learning to play a musical instrument: you have to do it to understand it and get good at it.
محمداحمد اکتوبر 5، 2012 پھر بھی ہم سے یہ گلہ ہے کہ وفادار نہیں ۔۔۔۔ ہم وفادار نہیں تو بھی تو دلدار نہیں۔
محمداحمد ستمبر 27، 2012 ترے جمال سے روشن ہے کائنات مری۔۔۔۔ مری تلاش تری دلکشی رہے باقی ۔۔۔۔ خدا کرے کہ یہ دیوانگی رہے باقی۔۔۔۔ میں ایک کھوئی ہوئی موج ہوں تو ساحل ہے
ترے جمال سے روشن ہے کائنات مری۔۔۔۔ مری تلاش تری دلکشی رہے باقی ۔۔۔۔ خدا کرے کہ یہ دیوانگی رہے باقی۔۔۔۔ میں ایک کھوئی ہوئی موج ہوں تو ساحل ہے
محمداحمد ستمبر 25، 2012 جنگل کے جل جانے کا افسوس مجھے بھی ہے لیکن ۔۔۔ اس نے میرے پیڑ گرائے، آگ لگائی میں نے بھی۔ لیاقت علی عاصم
جنگل کے جل جانے کا افسوس مجھے بھی ہے لیکن ۔۔۔ اس نے میرے پیڑ گرائے، آگ لگائی میں نے بھی۔ لیاقت علی عاصم