محمد بلال اعظم جولائی 27، 2013 جس دھوپ کی دل میں ٹھنڈک تھی وہ دھوپ اسی کے ساتھ گئی۔۔۔ ان جلتی بلتی گلیوں میں اب خاک اڑاؤں کس کے لیئے (کتاب چہرہ کے دو دوستوں کی یاد میں)
جس دھوپ کی دل میں ٹھنڈک تھی وہ دھوپ اسی کے ساتھ گئی۔۔۔ ان جلتی بلتی گلیوں میں اب خاک اڑاؤں کس کے لیئے (کتاب چہرہ کے دو دوستوں کی یاد میں)
محمد بلال اعظم جولائی 25، 2013 بس ایک معافی، ہماری توبہ کبھی جو ایسے ستائیں تم کو۔۔۔ لو ہاتھ جوڑے، لو کان پکڑے، اب اور کیسے منائیں تم کو
بس ایک معافی، ہماری توبہ کبھی جو ایسے ستائیں تم کو۔۔۔ لو ہاتھ جوڑے، لو کان پکڑے، اب اور کیسے منائیں تم کو
محمد بلال اعظم جولائی 18، 2013 پی سی میں یوبنٹو کر کے میں نے آپریٹنگ سسٹم کی ہسٹری میں اپنی سب سے بڑی حماقت کی تھی۔ لاحول ولا
محمد بلال اعظم جولائی 11، 2013 محبت شاپر شدی، شاپر محبت شدم۔۔۔ تا کس نہ گوید بعد ازیں، محبت دیگری شاپر دیگرم (نین بھیا)
مہدی نقوی حجاز جولائی 6، 2013 میاں یہ تمہارے مطلب کی چیز واقع ہو سکتی ہے۔ دیکھ لینا۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%82%D8%A8%D8%A7%D9%84%D8%94-%D8%8C-%D8%AC%D9%88%D8%B4%D8%94-%DA%A9%DB%8C-%D9%86%D8%B8%D8%B1-%D9%85%DB%8C%DA%BA.65465/
میاں یہ تمہارے مطلب کی چیز واقع ہو سکتی ہے۔ دیکھ لینا۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%82%D8%A8%D8%A7%D9%84%D8%94-%D8%8C-%D8%AC%D9%88%D8%B4%D8%94-%DA%A9%DB%8C-%D9%86%D8%B8%D8%B1-%D9%85%DB%8C%DA%BA.65465/
بہت سی دعائیں، بہت سا پیارا
بہت کیوٹ ہے یہ۔
اور طریقہ تو سب پہ بھاری ہے۔ کم خرچ بالا نشین