محسن وقار علی اپریل 6، 2013 کیسے ہو بلال پیارے؟؟ اپنی پروفائل میں "از Sahiwal, Punjab, Pakistan" کو اردو میں کر دو اردو فورم میں انگریزی اچھی نہیں لگتی
کیسے ہو بلال پیارے؟؟ اپنی پروفائل میں "از Sahiwal, Punjab, Pakistan" کو اردو میں کر دو اردو فورم میں انگریزی اچھی نہیں لگتی
محمد بلال اعظم مارچ 20، 2013 یہ مصرع نہیں ہے، وظیفہ مرا ہے۔۔۔خدا ہے محبت، محبت خدا ہے۔۔۔خمار بارہ بنکوی
محمد بلال اعظم مارچ 19، 2013 ترک تعلقات پہ رویا نہ تو نہ میں۔۔۔ لیکن یہ کیا کہ چین سے سویا نہ تو نہ میں۔۔۔خالد احمد
محمد بلال اعظم مارچ 13، 2013 جب سے وہ شخص میرے دھیان میں ہے۔۔۔ایک خوشبو سی جسم و جان میں ہے۔۔۔حسن عباسی
محمد بلال اعظم مارچ 12، 2013 حیرت ہے کہ بچگانہ شاعری کے امام کی شاعری محفل پہ سب سے زیادہ شئیر ہوئی ہے۔
محمد بلال اعظم مارچ 4، 2013 چلو اب مل کے ہجر و حبس کا موسم بدلتے ہیں۔۔۔ذرا سا تم بدل جاؤ، ذرا سا ہم بدلتے ہیں
محمد بلال اعظم فروری 16، 2013 لوگ بے خوف گریباں کو کُھلا رکھتے ہیں۔۔۔۔ تِیر چھوڑا ہی نہیں دستِ قضا نے کب سے۔۔۔ محسن نقوی
ہم تو دعا ہی کر سکتے ہیں آپ کے لئے۔