محمد بلال اعظم جولائی 21، 2012 رمضان المبارک آپ سب کو مبارک ہو میری طرف سے. ہمیشہ خوش رہیے اور خوشیاں بانٹیے.
انتہا جولائی 16، 2012 خلیل الرحمن بھائی، مجھے ذرا اس شعر کی اصلاح دے دیں گے؟ شاخ پہ ہے سفید طوطا بیٹھاہوا سردی سے گردن اپنی سمیٹا ہوا
خلیل الرحمن بھائی، مجھے ذرا اس شعر کی اصلاح دے دیں گے؟ شاخ پہ ہے سفید طوطا بیٹھاہوا سردی سے گردن اپنی سمیٹا ہوا
خرم شہزاد خرم جولائی 5، 2012 السلام علیکم۔ اردو محفل پر مشاعرے کے سلسلے میں ایک تھریڈ لکھا گیا ہے جس میں آپ سب کی رائے کی ضرورت ہے اور ہم آپ کے رائے کے منتظر ہیں جزاک اللہ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84-%D9%85%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%81-%D8%8C-%D8%A2%D9%BE-%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AA%D8%AC%D9%88%DB%8C%D8%B2.52473/
السلام علیکم۔ اردو محفل پر مشاعرے کے سلسلے میں ایک تھریڈ لکھا گیا ہے جس میں آپ سب کی رائے کی ضرورت ہے اور ہم آپ کے رائے کے منتظر ہیں جزاک اللہ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84-%D9%85%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%81-%D8%8C-%D8%A2%D9%BE-%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AA%D8%AC%D9%88%DB%8C%D8%B2.52473/
محمد بلال اعظم اپریل 17، 2012 http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B4%D8%B9%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D9%82%D8%B7%DB%8C%D8%B9.50923/
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B4%D8%B9%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D9%82%D8%B7%DB%8C%D8%B9.50923/
انتہا اپریل 17، 2012 السلام علیکم خلیل الرحمٰن صاحب میں بچوں کے لیے ایک انگریزی نثری نظم کو اردوانہ چاہتا ہوں۔ کیا آں جناب میری مدد فرما سکتے ہیں؟ والسلام انتہا
السلام علیکم خلیل الرحمٰن صاحب میں بچوں کے لیے ایک انگریزی نثری نظم کو اردوانہ چاہتا ہوں۔ کیا آں جناب میری مدد فرما سکتے ہیں؟ والسلام انتہا
محمد خلیل الرحمٰن فروری 27، 2012 مچھلی کا بچہ۔ انڈے سے نکلا۔ پانی میں پھسلا۔ پپا نے پکڑا۔ امی نے پکایا۔سب نے مل کر کھایا۔ بڑا مزا آیا
محمد خلیل الرحمٰن فروری 4، 2012 جراءت ایک کیفیت ہے اور قربانی اس کیفیت پر گواہی۔جرت ایک طرزِ اختیار کا نام ہے اور قربانی ایک طریقِ ترک کو کہتے ہیں۔
جراءت ایک کیفیت ہے اور قربانی اس کیفیت پر گواہی۔جرت ایک طرزِ اختیار کا نام ہے اور قربانی ایک طریقِ ترک کو کہتے ہیں۔
محمد خلیل الرحمٰن جنوری 30، 2012 زندگی کے تعاقب میں رہنے والے قحط سے زیادہ قحط الرجال کا غم کھاتے ہیں
سائر ارسلان سلیمی جنوری 20، 2012 اس فورم کو دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہوئی ہے اور بہت فخر بھی کہ کوئی تو ہے جو ہماری اس زبان کو آگے کی جانب بڑھا رہا ہے!
اس فورم کو دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہوئی ہے اور بہت فخر بھی کہ کوئی تو ہے جو ہماری اس زبان کو آگے کی جانب بڑھا رہا ہے!
سائر ارسلان سلیمی جنوری 20، 2012 بہت خوشی اور فخر کی بات ہے کہ آپ جیسے سمجھدار لوگ بھی اس فورم میں ہماری اصلاح کے لئے موجود ہیں۔ یہ ہمارے لئے حوصلہ افزاء بات ہے!
بہت خوشی اور فخر کی بات ہے کہ آپ جیسے سمجھدار لوگ بھی اس فورم میں ہماری اصلاح کے لئے موجود ہیں۔ یہ ہمارے لئے حوصلہ افزاء بات ہے!
سخط سردی میں ہے وہ سمٹا ہوا