سائر ارسلان سلیمی جنوری 20، 2012 بہت خوشی اور فخر کی بات ہے کہ آپ جیسے سمجھدار لوگ بھی اس فورم میں ہماری اصلاح کے لئے موجود ہیں۔ یہ ہمارے لئے حوصلہ افزاء بات ہے!
بہت خوشی اور فخر کی بات ہے کہ آپ جیسے سمجھدار لوگ بھی اس فورم میں ہماری اصلاح کے لئے موجود ہیں۔ یہ ہمارے لئے حوصلہ افزاء بات ہے!
محمد خلیل الرحمٰن جنوری 16، 2012 لکھتے رہے جنوں کی حکایاتِ خونچکاں : ہر چند اس میں ہاتھ ہمارے قلم ہوئے
محمد خلیل الرحمٰن جنوری 13، 2012 دردِ دل لکھوں کب تک، جاؤں ان کو دکھلا دوں۔ انگلیاں فگار اپنی، خامہ خونچکاں اپنا
محمد خلیل الرحمٰن نومبر 22، 2011 ہم روحِ سفر ہیں ہمیں ناموں سے بھی پہچان۔ کل اور کسی نام سے آجائیں گے ہم لوگ