محمد سعد

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • میرا خیال ہے کہ سکول ٹیچر ذہنیت کے مدیران کی آمد کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
    محمد سعد
    محمد سعد
    صبح ضروری کام بھگتانے ہیں اس لیے پہلے سے لکھ کر چھوڑ رہا ہوں۔ :p
    فرقان احمد
    فرقان احمد
    سر! خیال رہے کہ بعض زمرے کافی عرصے سے ماڈریشن کے تحت آتے ہیں۔
    اے خان
    اے خان
    میں بھی غلطی سے سنجیدہ والی جگہ پر غیر سنجیدہ تبصرہ کیا جب ماڈریشن کا معلوم ہوا تو حذف کرلیا مدیر حضرات تو واقعی بہت کام کرتے ہیں پہلی بار معلوم ہوا
    رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ :p
    نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    دل ہی دکھانے آئیں گے اب اسلام آباد۔ آئے تو لازمی دکھا کر ہی جائیں گے۔ :ڈی
    جان
    جان
    تو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ! :p
    Quantifying incoherence in speech: An automated methodology and novel application to schizophrenia. (DOI: 10.1016/j.schres.2007.03.001)
    محمد سعد
    محمد سعد
    آصف اثر ، آپ کو ہر جگہ ذاتی حملے کرنے میں کوئی زیادہ ہی دلچسپی ہوتی ہے۔ کوئی اور شغل کیوں نہیں تلاش کر لیتے؟
    آصف اثر
    آصف اثر
    ضروری نہیں کہ ہر بات ذاتی حملہ ہو۔ آپ کو اگر ایسا سنگین عارضہ لاحق ہے تو یہ فکرمندی کی بات تو بنتی ہے۔
    محمد سعد
    محمد سعد
    بہت شکریہ۔
    مولا خوش رکھے، ایک دوست ہمارے ایسے زور سے چھینکتے ہیں کہ لہریں مارگلہ کی پہاڑیوں سے ٹکرا کر واپس آتی ہیں۔ ریڈار کی طرح۔
    مریم افتخار
    مریم افتخار
    ہاہاہاہاہا سید ذیشان بھائی. :)) (سو سونار کی ایک ریڈار کی! P:)
    جاسمن
    جاسمن
    ہمارے ایک جاننے والے بھی کچھ ایسے ہی چھینکتے ہیں۔ ان کی چھینک کا نام ہی میں نے ان کے نام پہ رکھ دیا ہے۔ گھر میں کوئی اس سے ملتا جلتا چھینکے تو کہا جاتا ہے کہ اوہ ہو جیلانی چھینک!
    زیک
    زیک
    اگر چھینک کافی کوہیرنٹ ہے تو لیڈار کی طرح ہوئی
    السلام علیکم
    سعد بھائی کیسے ہیں ؟
    محمد سعد
    محمد سعد
    وعلیکم السلام۔
    بس کیا بتاؤں حضرت۔ امتحان ہی امتحان ہیں۔ :D
    تمام اہلیانِ اردو محفل کو
    السلام علیکم
    امید ہے آپ سب اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے خیروعافیت سے ایک خوشگوار زندگی گزار رہے ہوں گے۔
    اس ذاتی پیغام کا مقصد آپ سب کی توجہ ایک اہم بات کی طرف کروانی مبذول ہے۔جیسا کہ آپ سب کو علم ہو گا ہم نے ایک کام "اتحاد اسلامی" کرنے کا بیڑا اٹھانے کا سوچا ہے لیکن یہ کام آپ دوستوں کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں۔

    اب ہم اتحاد اسلامی کو عملی جدوجہد کی طرف لے جانے کے لئے اتحاد اسلامی کے اغراض و مقاصد/منشور اور قوانین مرتب کر رہے ہیں۔ جس میں آپ لوگوں کی رائے/مشورے کی شدت سے ضرورت ہے۔ آپ جس قدر ہمت و طاقت رکھتے ہیں صرف اتنا ہی اتحاد اسلامی کی خاطر کام کریں۔ اگر آپ کے پاس وقت کی کمی ہے تو کم از کم ہمیں اپنے قیمتی مشوروں سے ضرور نوازیں۔ اگر آپ کی زندگی مصروفیت کی ایک دلدل بن چکی ہے تو کم سے کم صرف ایک بار "اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی" والے دھاگہ کو ضرور پڑھیں ہو سکتا ہے کوئی ایسی بات آپ کے ذہن میں آ جائے جو پہلے کسی نے نہ سوچی ہو یا ہم کوئی اہم غلطی کرنے جا رہے ہوں اور آپ کی وجہ سے ہم اس کو بہتر کر سکیں۔ ہم آپ سے دین اسلام کے لئے آپ کی سالوں کی خوش گوار زندگی سے صرف ایک گھنٹہ مانگتے ہیں جس میں آپ صرف اس دھاگہ " اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی" کو پڑھیں اور تھوڑی بہت سوچ و بیچار کریں اور اتحاد اسلامی میں اپنا حصہ بھی ڈالیں۔
    ہم اللہ تعالٰی سے امید کرتے ہیں کہ وہ ہمارے اس خواب کو پورا کرے گا اور بے شک اللہ تعالٰی ہی اس کا اجر دینے والا ہے۔
    والسلام

    آپ یہاں اتحاد اسلامی کے سلسلے کے متعلق دیکھ سکتے ہیں....

    1: اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

    2:اتحاد اسلامی کے اگلے مرحلے کے متعلق رائے دیجیئے

    3:اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی کریں
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔
    تاخیر کے لیے معذرت خواہ ہوں کہ لگ بھگ تین ماہ سے فورم کا چکر نہیں لگایا تھا۔
    آپ کے بتائے ہوئے گروپ میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ اطلاع پہنچانے کا شکریہ۔ جزاک اللہ۔
    السلام علیکم

    محترم ...........امید ہے آپ خریت سے ہوں گے........یہاں ایک اتحاد اسلامی نام کا گروپ بنایا گیا ہے.......آپ سے گزارش ہے کہ اسے پڑھیں اور اگر آپ ہم سے اتفاق کرتے ہیں تو اس میں شمولیت اختیار کریں ........تاکہ ہم مسلمانوں کی بہتری کے لیئے کام کر سکیں......امید ہے آپ ہماری گزارش کو قبول کرتے ہوئے ایک دفعہ اس پڑھیں گے ضرور....اس میں کسی قسم کی کوئی تفرقہ بازی نہیں کی جائے گی تمام لوگ بھائیوں کی طرح کام کریں گے.........
    و السلام
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top