محمد علم اللہ مئی 14، 2013 آج امتحان ہوا ختم ،کیا اچھی نیند آئے گی ،ایک نیند تو میں نے مار بھی لیا ۔اب ٹینشن فری۔۔۔۔
محمد علم اللہ مئی 10، 2013 آج جتنا خوش تھا آگ والے واقعہ نے اتنا ہی ملول کر دیا ۔بہت برا ہوا ۔بہت دلدوز سانحہ ۔اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے۔
آج جتنا خوش تھا آگ والے واقعہ نے اتنا ہی ملول کر دیا ۔بہت برا ہوا ۔بہت دلدوز سانحہ ۔اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے۔
محمد علم اللہ مئی 7، 2013 ابھی میں اپنے ایک دوست کو اردو پڑھا رہا تھا س،ش ،ص،ث اور ز۔ض،ظ،ذ۔ج،ژ کا فرق بتاتے بتاتے دماغ کا دہی بن گیا ۔
ابھی میں اپنے ایک دوست کو اردو پڑھا رہا تھا س،ش ،ص،ث اور ز۔ض،ظ،ذ۔ج،ژ کا فرق بتاتے بتاتے دماغ کا دہی بن گیا ۔
محمد علم اللہ مئی 5، 2013 آج میں نے شاپنگ کی دو جینس دو ٹی شرٹ اور بھی خوب سارے سامان خریدے مزا آ گیا ۔۔
محمد علم اللہ مئی 2، 2013 شکوت الٰی وکیع سوء حفظی فدلنی علٰی ترک المعاصی لان العلم نور من الٰہ و نور اللہ لا یعطٰی لعاصی
محمد علم اللہ اپریل 27، 2013 آج میں کبیر کی وانی سن رہا ہوں ،اس قدر حقیقت انگیز باتیں کی ہیں کبیرا نے۔
محمد علم اللہ اپریل 23، 2013 یہ تو میرا خالی ہی رہ جاتا ہے کیا لکھیں کچھ سمجھ ہی نہیں آتا خیالات آتے جاتے رہتے ہیں کٹ پیسٹ کرنا اچھا نہیں لگتا ۔
یہ تو میرا خالی ہی رہ جاتا ہے کیا لکھیں کچھ سمجھ ہی نہیں آتا خیالات آتے جاتے رہتے ہیں کٹ پیسٹ کرنا اچھا نہیں لگتا ۔
خیر مقدم ہے جناب