محمد علم اللہ اکتوبر 6، 2013 ماں او میری --پاس بلاتی ہے کتنا رلاتی ہے --- یاد تمہاری جب جب مجھکو آتی ہے ۔
احسن مرزا ستمبر 8، 2013 جناب فن سے شغف رکھتا ہوں، جہاں مطلب کا فن ملا قطعَ نظر کہ وہ فنِ مصوری ہو یا فنِ موسیقی یا انگریزی والا فن۔ دل میں جگہ بنا لیتا ہے۔ البتہ فنِ شاعری کا ذوق دیگر فنون کے مقابلے میں زیادہ ہے۔
جناب فن سے شغف رکھتا ہوں، جہاں مطلب کا فن ملا قطعَ نظر کہ وہ فنِ مصوری ہو یا فنِ موسیقی یا انگریزی والا فن۔ دل میں جگہ بنا لیتا ہے۔ البتہ فنِ شاعری کا ذوق دیگر فنون کے مقابلے میں زیادہ ہے۔
محمد علم اللہ ستمبر 8، 2013 گلہریوں نے تو مجھے تنگ کر رکھا ہے سنڈے کو بھی سکون سے نہیں سونے دیتے اب کیا کروں؟
محمد علم اللہ ستمبر 8، 2013 دمشقِ مصلحت و کوچۂ نفاق کے بیچ÷فغانِ قافلۂ بے نوا کی قیمت کیا (افتخار عارف)
محمد علم اللہ ستمبر 4، 2013 باہر بہت خوبصورت ہوائیں چل رہی مچھر کے خوف سے میں گیلری بند رکھتاتھا لیکن آج کھول دیا ۔۔۔۔