مغزل اپریل 1، 2013 بورے والا، میاں چنوں ، فیصل آباد، رحیم یار خان ، لاہور ، پنڈی ، اسلام آباد ، حسن ابدال سے ہوتا ہوا پشاور شریف کی یاترا کا قصد انشا اللہ
بورے والا، میاں چنوں ، فیصل آباد، رحیم یار خان ، لاہور ، پنڈی ، اسلام آباد ، حسن ابدال سے ہوتا ہوا پشاور شریف کی یاترا کا قصد انشا اللہ
مغزل مارچ 20، 2013 احباب بشمول فاتح ، عاطف ، شمشاد بھائی بالخصوص سعود بھیا کی خدمت میں بندہ ناچیز اور میری ہر چیز یعنی بیگم صاحبہ کی طرف سے دعائیں اور سلام۔
احباب بشمول فاتح ، عاطف ، شمشاد بھائی بالخصوص سعود بھیا کی خدمت میں بندہ ناچیز اور میری ہر چیز یعنی بیگم صاحبہ کی طرف سے دعائیں اور سلام۔
مغزل فروری 25، 2013 تازہ تازہ گجرے بنوا کے لایا ہوں اور مہمان ہیں کہ بلائے جان بن گئے ہیں ۔۔۔۔ ہاہاہاہاہا
مغزل فروری 21، 2013 تجھ سے لفظوں کا نہیں روح کا رشتہ ہے میرا ۔ ۔ تو مری روح میں تحلیل ہے خوشبو کی طرح
ماروا ضیا فروری 21، 2013 السلام علیکم ! آپ نے اس پوسٹ میں ایک کتاب کا ذکر کیا ہے کیا آپ نے وہ کتاب شئیر کی ہے ؟ ربط http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D8%B9%D8%B1-%D8%AC%D9%88-%D8%B6%D8%B1%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%AB%D9%84-%D8%A8%D9%86%DB%92.1089/page-11
السلام علیکم ! آپ نے اس پوسٹ میں ایک کتاب کا ذکر کیا ہے کیا آپ نے وہ کتاب شئیر کی ہے ؟ ربط http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D8%B9%D8%B1-%D8%AC%D9%88-%D8%B6%D8%B1%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%AB%D9%84-%D8%A8%D9%86%DB%92.1089/page-11
مغزل فروری 20، 2013 یا مری بے چارگی سے خوف کھا ۔۔ یا دلِ وحشی پہ دروازہ لگا ۔۔۔ تازہ غزل سے اقتباس : م۔م۔مغل
مغزل فروری 18، 2013 عشق کب دیکھنے دیتا ہے مجھے میرےسوا ۔۔ جب کوئی اور ترے ساتھ نظر آتا ہے ۔۔۔ (نامعلوم)
مغزل جنوری 20، 2013 یارب یہ طلسم شب مہتاب نہ ٹوٹے ۔۔ میں جاگ بھی جاؤں تو مرا خواب نہ ٹوٹے ۔۔ (اعجاز رحمانی)