مغزل دسمبر 27، 2012 جان تم پر نثار کرتا ہوں ۔۔ میں نہیں جانتا دعا کیا ہے۔۔۔ لمحہ لمحہ اپنی پٹھانی کے لیے ۔۔۔
مغزل نومبر 8، 2012 تم ہی برکھا ہو تم پوَن دل کی ۔ نیلگوں سب گگن تمھارے ہیں ۔ م۔م۔مغل ۔۔ اپنی جان کے لیے ۔۔
مغزل اکتوبر 27، 2012 غزل + مغل = مغزل کی جانب سے تمام محفلین ، بشمول و بالخصوص بہن بھائیوں اور بزرگوں کو عید مبارک عید مبارک
غزل + مغل = مغزل کی جانب سے تمام محفلین ، بشمول و بالخصوص بہن بھائیوں اور بزرگوں کو عید مبارک عید مبارک
مغزل اکتوبر 13، 2012 دوست ، احباب، بہن بھائیوں بزرگوں کی خدمت میں سلام . اور چھوٹے غالب اور محمد بلال اعظم کے لیے ڈھیروں دعائیں ..
دوست ، احباب، بہن بھائیوں بزرگوں کی خدمت میں سلام . اور چھوٹے غالب اور محمد بلال اعظم کے لیے ڈھیروں دعائیں ..
مغزل ستمبر 6، 2012 زندگی اور کچھ بھی نہیں تیری میری کہانی ہے ۔۔ سعود بھائی ، فاتح بھائی ، چھوٹا غالب .. ہم آگئے ہیں واپس ..
زندگی اور کچھ بھی نہیں تیری میری کہانی ہے ۔۔ سعود بھائی ، فاتح بھائی ، چھوٹا غالب .. ہم آگئے ہیں واپس ..
مغزل جون 21، 2012 غزل کی بیماری ، غزل کی ممانی جان کی رحلت، شہر سے باہر، دعاؤں کی درخواست ، سراپاسپاس
مغزل مئی 14، 2012 پگلی ۔۔۔سجا کے دیکھ لیے آسماں پہ بھی لیکن ۔۔۔۔۔ ستارے تیری جبیں پر ہی اچھے لگتے ہیں۔۔ (شاعر: قیصر منور)
پگلی ۔۔۔سجا کے دیکھ لیے آسماں پہ بھی لیکن ۔۔۔۔۔ ستارے تیری جبیں پر ہی اچھے لگتے ہیں۔۔ (شاعر: قیصر منور)