Recent content by موجو

  1. موجو

    کامن وائس وچ پنجابی شاہ مکھی دا اندراج

    مینوں اچیچا شوق سی کہ گورمکھی لکھنی سکھ لواں کچھ سکھ گروؤں دا کلام پڑھنا چاہندا ساں پر ائے کام پنڈنگ ائی جاریا سی
  2. موجو

    کامن وائس وچ پنجابی شاہ مکھی دا اندراج

    عرضی پا دتی ائے جی
  3. موجو

    محفل کے جِن بھوت

    جن بھوت پھر ایکٹو ہوگئے ہیں
  4. موجو

    سیاسی نعرے

    ہاں بھائی اس دھاگے کو ٹاکی شاکی مارو کیونکہ اسی کا زمانہ ہے
  5. موجو

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صد فیصد متفق دیکھیں نا سادہ سی بات ہے بھلا عقل دودھ اور کٹے وچھے دے سکتی ہے؟:cool:
  6. موجو

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی کہاں ہیں آج کل؟ لگتا ہے کہیں باہر ہی ڈیرہ لگا لیاہے ؟ ابھی دیکھا...

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی کہاں ہیں آج کل؟ لگتا ہے کہیں باہر ہی ڈیرہ لگا لیاہے ؟ ابھی دیکھا آپ کے پروفائل پر جرمنی
  7. موجو

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاتھ بڑھا کر اپنا کب لے لو امجد میانداد سیما علی بہت ہی خوب تحریر شئیر کی ہے آپ نے جزاکم اللہ میں نے حسرت صاحب کو نہیں پڑھا لیکن پڑھنے کا ارادہ ہے۔
  8. موجو

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب بھی اس دھاگے کو دیکھا تو سمجھ نہ سکا کہ اس میں کیا چکرچل رہا ہوتا ہے ۔ کوئی بتا سکتا ہے؟
  9. موجو

    محفل کے جِن بھوت

    مستقل مزاجی کی تعریف کررہی ہیں نا؟؟
  10. موجو

    محفل کے جِن بھوت

    بھوت تو پہلے بھی کبھی کبھی آپ لوگ پکڑ کر لاتی تھیں اب تو لانے والیاں بھی ۔۔۔۔
  11. موجو

    کوچۂ آلکساں

    ٹھیک ہے ٹھیک ہے اب نیرنگ خیال اب فیصل عظیم فیصل کو بتادیں کہ کوچہ تھا کُجا نہیں۔
  12. موجو

    محفل کے جِن بھوت

    کیا حال ہے سب بھوتوں کا؟ نہیں بلکہ کیا حال ہوگیا ہے سب بھوتوں کا؟
  13. موجو

    دعا وارث بھائی کے ایصالِ ثواب کے لیے

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہم اغفرلہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ اللہم ادخلہ جنۃ الفردوس بڑی افسوسناک خبر تھی چند دن پہلے ہی معلوم ہوا اللہ پاک وارث بھائی کی قبر کو جنت کا باغ بنائے ان کی سئیات کو معاف فرمائے اور جنت مکانی بنائے آمین
  14. موجو

    محفل کے جِن بھوت

    توبہ توبہ کیسی باتیں کررہے ہو میاں بقول حضرت اکبر مذہبی بحث ہم نے کی ہی نہیں فالتو عقل ہم میں تھی ہے نہیں
  15. موجو

    محفل کے جِن بھوت

    سارے جن بھوت بھی چلے گئے :devil1:
Top