مہدی نقوی حجاز جون 29، 2012 جاری ہے اسی طور سے یہ قصہ وفا کا....... جانباز وہی ہیں رسن و دار وہی ہیں.
مہدی نقوی حجاز جون 28، 2012 راہی عشق نہ بنتا تری مانند کبھی............ میرے رستے میں اگر ہوتی دوراہیں اتنی...
مہدی نقوی حجاز جون 28، 2012 چور دروازے پہ دل کے مرے کون آیا ہے۔۔۔۔۔ کون ہے جس نے حسیں دام سا پھیلایا ہے۔
مہدی نقوی حجاز جون 28، 2012 چور دروازے پہ دل کے مرے کون آیا ہے.... کون ہے جس نے حسیں دام سا پھیلایا ہے
مہدی نقوی حجاز جون 27، 2012 یہ نصیب خضر دوراں ز ہے شان کبریائی...... کہ وہ رہزنوں سے مانگے تب و تاب رہنمائی
مہدی نقوی حجاز جون 26، 2012 جو ہے آسماں کے اوپر وہ زمیں نہ پائی میں نے..... جو ہے آسماں کے نیچے وہ زمیں نہ راس آئی،
مہدی نقوی حجاز جون 26، 2012 ارے گئی تو گئی جسکی بات اس کے ساتھ....... یہ کیا ستم ہے جوانی کی یاد رہ جائے.
مہدی نقوی حجاز جون 25، 2012 عروج آدم خاکی سے انجم سہمے جاتے ہیں۔۔۔کہ یہ ٹوٹا ہوا تارا مہ کامل نہ بن جائے
مہدی نقوی حجاز جون 22، 2012 ہمیں کیا خبر کہ ہے کیا وجہ یہ معملات تضاد کی ....... ہمیں عاشقی کا جنون ہے انہیں بے رخی سے وصال ہے