نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    مرزا غالب کا کلام آڈیو میں درکار ہے

    مرزا غالب کی تمام غزلیں کہیں آڈیو فارم میں موجود ہیں تو رہنمائی فرما کر شکریہ کا موقع فراہم کجیے۔ صحت تلفظ اور اسٹوڈیو رکارڈنگ کوالٹی کو ملحوظ رکھتے ہوئے بہتر اور بہترین کی نشاندہی بھی کیجیے۔ شکریہ
  2. مہدی نقوی حجاز

    دس برس کی الفت

    مجھے یاد پڑتا ہے کہ اردو محفل پر ہی کسی لڑی میں تفصیلا اردو محفل تک پہنچنے کا حال لکھ چکا ہوں۔ قند مکرر کے طور پر مختصرا پھر لکھتا ہوں: لڑکپن کا عالم تھا، کالج میں ٹیبل ٹینس ٹیم کا کپتان تھا سو میں اپنی مہارت پر نازاں تھا۔کسی سے شرط لگی تو کہا کہ جو میں ہارا تو جو تم کہو۔ اور ہار گیا۔ جیتنے والے...
  3. مہدی نقوی حجاز

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    اس برس مشاعرے کے جونیر شعرا میں مجھے بھی شامل کیجیے گا
  4. مہدی نقوی حجاز

    دس برس کی الفت

    عجیب بات ہے کہ دس برس تمام ہوئے اور ابھی کل ہی کی بات لگتی ہے جب ہم محفل کا حصہ بنے تھے۔ آج دس برس بعد مجھے اپنی زندگی پر وہ ان مٹ نقوش نمایاں نظر آتے ہیں جو اردو محفل نے ایک دہائی قبل مرتب کیے تھے۔ ان میں وہ ہم مزاج و ہم مشرب دوست نمایاں ترین ہیں جن کی مزاج آشنائی پر اس طویل مدت میں آنچ تک نہیں...
  5. مہدی نقوی حجاز

    ہے کوئی جو ہنرِ زخم نمائی لے لے

    ہے کوئی جو ہنرِ زخم نمائی لے لے
  6. مہدی نقوی حجاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوالت پکڑ لی ہے کافی ان سلسلوں نے اور جب چکر لگتا ہے نئے اراکین رونق افروز ہوتے ہیں!
  7. مہدی نقوی حجاز

    لکھے موسی پڑھے خدا

    کئی برس بعد اس لڑی کو اول تا آخر پڑھنے کے بعد معلوم ہوا کہ یہ بحث املا کی بند گلی میں جا پہنچی ہے۔ ہم تو اُس وقت زبان و ادب میں تازہ وارد تھے، لیکن حیرت ہے کہ اس دشت کے پرانے سیاحوں نے اس قیاس کو کیوں کر قبول کر لیا جس کی بنیاد املا پر تھی جب کہ چند دہائیوں سے خود موسی/موسا کے املا پر ابحاث جاری...
  8. مہدی نقوی حجاز

    کوچۂ آلکساں

    یہ میں صحیح کوچے میں ہوں یا کہاں آ گیا؟! ابھی تین ماہ پہلے ہی دیکھا تھا، یہ تین صفحات کیسے آگے بڑھ گئے؟؟ سستان بالا سے درخواست ہے کہ سب سے پہلے انھیں کوچہ بدر کیا جائے۔ محمداحمد آپ بھی؟ "Et tu, Brute"
  9. مہدی نقوی حجاز

    ساغر جم سے مرا جام سفال اچھا ہے!

    ساغر جم سے مرا جام سفال اچھا ہے!
  10. مہدی نقوی حجاز

    چائے

    بہرحال ہمیں ثانی الذکر ہی مطلوب و مرغوب ہے!!
  11. مہدی نقوی حجاز

    چائے

    مجھے تو خیر کوتاہ دستی پر بھی اعتراض ہے!!
  12. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دوا دارو کی باتیں بھی آج کل یہیں ہوجاتی ہیں کیا؟
  13. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ کس نے شاخ گل لا کر قریب آشیاں رکھ دی۔۔۔
  14. مہدی نقوی حجاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل خوش ہوا آپ سب کی محبت دیکھ کر۔
  15. مہدی نقوی حجاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قبلہ بس آپ کی دعائیں درکار ہیں۔
  16. مہدی نقوی حجاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لمحہ بھر کو آنکھ لگ گئی تھی۔
  17. مہدی نقوی حجاز

    گناہ گار پہ مجھ ایسے ہے، کرم اس کا

    واہ! کیا اچھے اشعار ہیں۔ کچھ نکات ویسے ہی اصلاح سخن میں ہونے کی وجہ سے اوپر نیلے سے لکھ دیے ہیں۔ اصلاح کا کام تو بہر حال استاد الف عین صاحب کا ہے۔
  18. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جہاں ثمرین سے چائے بنوا رہے ہیں، وہاں پکوڑوں کی فرمائش بھی داغ دیں تو ہاتھ کے ہاتھ کام ہو جائے!
  19. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں، بھنگ پینے سے بھی ہو سکتا ہے
  20. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دمڑی نہ جائے اور جان چلی جائے تو دمڑی میراث میں اولاد نرینہ تک پہنچ سکتی ہے!
Top