مہ جبین جولائی 16، 2012 ماشاءاللہ سالگرہ کے حوالے سے محفل میں بہت جوش و خروش پایا جاتا ہے اور بہت اچھی سرگرمیاں دیکھنے اور پڑھنے کو مل رہی ہیں
ماشاءاللہ سالگرہ کے حوالے سے محفل میں بہت جوش و خروش پایا جاتا ہے اور بہت اچھی سرگرمیاں دیکھنے اور پڑھنے کو مل رہی ہیں
مہ جبین مئی 19، 2012 زندگی کا سفر کاٹنا ہے اگر، آگ پر رقص کرنے کا فن سیکھ لے۔۔۔۔جسم چاہے جلے، روح پھولے پھلے، جینا چاہے تو مرنے کا فن سیکھ لے۔۔۔۔مظفر وارثی
زندگی کا سفر کاٹنا ہے اگر، آگ پر رقص کرنے کا فن سیکھ لے۔۔۔۔جسم چاہے جلے، روح پھولے پھلے، جینا چاہے تو مرنے کا فن سیکھ لے۔۔۔۔مظفر وارثی
مہ جبین مئی 17، 2012 حاظر و ناظر و نور و بشر و غیب کو چھوڑ۔۔۔ شکر کر وہ تیرے عیبوں کو چھپائے ہوئے ہیں
مہ جبین مئی 13، 2012 گنوادی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی۔۔۔۔ثریاّ سے زمیں پر آسماں نے ہم کو دے مارا
مہ جبین مئی 12، 2012 گزر جا بن کے سیلِ تند رو ، کوہ و بیاباں سے۔۔۔۔گلستاں راہ میں آئے تو جوئے نغمہ خواں ہوجا
مہ جبین مئی 11، 2012 عمر بھر تیری محبت میری خدمت گر رہی۔۔۔۔۔میں تری خدمت کے جب قابل ہوا تو چل بسی۔۔۔۔۔آہ پیاری ماں۔۔۔۔
مہ جبین مئی 10، 2012 من کی دولت ہاتھ آتی ہے تو پھر جاتی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ تن کی دولت چھاؤں ہے !آتا ہے دھن، جاتا ہے دھن