ناعمہ عزیز جولائی 14، 2016 یہ اور بات ہے کہ چھاؤں مجھے ملے نہ ملے,, مگر... یہ پیڑ... کسی دن تو .....سائباں ہوگا
قاضی واجد الدائم مئی 27، 2016 ایک گزارش کہ کوئی شعر لکھتے وقت مصرعوں کے درمیان کے کوئی علامت ڈال دیا کریں تا کہ مصرعوں میں فرق واضح ہو اور پڑھنے میں آسانی ہو
ایک گزارش کہ کوئی شعر لکھتے وقت مصرعوں کے درمیان کے کوئی علامت ڈال دیا کریں تا کہ مصرعوں میں فرق واضح ہو اور پڑھنے میں آسانی ہو
س س سردار عثمان کشمیری مئی 8، 2016 سدا نا باغی بلبل بولے تے سدا نا باغ بہاراں سدا نا حسن جوانی قایم سدا نا صحبت یاراں
راجہ ہیرا مارچ 17، 2016 انسان کی زندگی میں سب سے قیمتی چیز وقت ہے اس قیمتی اثاثے میں سے کچھ حصہ اپنے والدین اور بزرگوں کیلئے وقف کریں۔
انسان کی زندگی میں سب سے قیمتی چیز وقت ہے اس قیمتی اثاثے میں سے کچھ حصہ اپنے والدین اور بزرگوں کیلئے وقف کریں۔
ناعمہ عزیز فروری 12، 2016 یہ جو حاصل ہمیں ہر شے کی فراوانی ہے یہ بهی تو اپنی جگہ ایک --- پریشانی ہے امجد اسلام امجد
ناعمہ عزیز فروری 7، 2016 دُکھاں مینوں مار مُکایا سُکھاں دا اے کال نی مائے جِندڑی میتھوں نِبھدی ناہیں اِک واری فیر پال نِی مائے..
دُکھاں مینوں مار مُکایا سُکھاں دا اے کال نی مائے جِندڑی میتھوں نِبھدی ناہیں اِک واری فیر پال نِی مائے..
ناعمہ عزیز جنوری 28، 2016 اے گردش ۔ ایام مجھے رنج بہت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ خواب تھے ایسے جو بکھرنے کے نہیں تھے
ناعمہ عزیز جنوری 28، 2016 صفدر عجیب حادثہ گزرا ہے کل کی شب عورت تھی ایک تانبے کی مٹی میں مل گئی!!! صفدر ھمدانی
ناعمہ عزیز جنوری 26، 2016 Having a sharp memory is great but sometimes the ability to forget is better a lot
ناعمہ عزیز جنوری 12، 2016 ہمیں لوگوں کو یہ نہیں بتانا چاہیے کہ ہمیں کن کن باتوں پر دکھ ہوتا ہے چاہے کوئی کتنا ہی اپنا کیوں نا ہو۔
ہمیں لوگوں کو یہ نہیں بتانا چاہیے کہ ہمیں کن کن باتوں پر دکھ ہوتا ہے چاہے کوئی کتنا ہی اپنا کیوں نا ہو۔
ناعمہ عزیز دسمبر 23، 2015 ایک تو خواب لئے پھرتے ہو گلیوں گلیوں اُس پہ تکرار بھی کرتے ہو خریدار کے ساتھ احمد فراز
ناعمہ عزیز ستمبر 21، 2015 میں لوگوں سے ملاقاتوں کے لمحے یاد رکھتا ہوں میں باتیں بھول بھی جاؤں تو لہجے یاد رکھتا ہوں