ہاہاہاہا۔ارے ایسے بھاگنے سے جگہ تھوڑی بنتی ہے سسٹر۔۔۔۔۔یہاں رہ کر سب کا سامنا کر کے ترکی بہ ترکی جواب دے کر جگہ بنتی ہے ۔۔۔۔مجھے دیکھو اتنی ڈھیٹ ہوں سارے بھائی مجھ سے لڑتے ہیں ڈانٹتے ہیں پر پھر بھی میں سب کی جان نہیں چھوڑتی۔۔آیا کریں ۔۔۔۔۔روزززززززز
یہ کیا؟ کہاںتو ایک پیغام نہیںپڑھاجا رہا تھا میرا۔ غائب ہو گئی تھیں اور اب اتنے سارے دوست بھی بنا لیے۔ واہ جی وا۔ تو شاکر بھائی بھی عزیز ہیں۔ اور آپ بھی۔ گڈ۔ اب ہم اتنے سارے عزیز مل کر یہاں انجمن عزیزاں بنائیںگے۔ خیر تو اب سب سیکھ جائیں اور شاعری کے دھاگے میں ضرور دکھائی دیا کریں کیوںکہ آپ کو شوق
بھئی میں نے روانہ کر دی۔۔ آپ اپنے نام کو کلک کریں۔۔۔۔۔جہاںپیغامات پڑھتی ہیں ۔وہیں آپ کو درخواست بھی ملے گی۔۔۔۔۔۔ وہاںہدایات بھی ہیں۔۔۔۔۔ غالبا چیک لگانا ہو گا۔۔۔۔۔۔۔ اور تبدیلیاں محفوظ کریں والا آپشن استعمال کرنا ہو گا۔ غور کریں ۔۔۔۔۔۔ابھی نہیںسیکھیں گی تو کب سیکھیںگی
آپ اپنے نام کو کلک کریں تو آپ کو مل جائے گی۔۔۔۔۔۔۔کیا آپ نے دیکھی نہیں یا پھر کوئی اور بات؟ نہیںقبول کرنا ہو تو وہاں آپشن موجود ہے۔۔۔۔۔۔ اسے استعمال کریں
آپ کا بھی شکریہ۔ آپ اپنے بارے میں کچھ بتایں گی؟ میں بی۔اے کی طالبعلم ھوں۔ اس کے علاوھ ترجمہ تفسیر بھی پڑھ رہی ھوں۔ پزھاتی بہی ھوں، آجکل کمپیوٹر سیکھنے کا جنون سر پے سوار ھے۔امید ھے اردو محفل میں رھ کر بھی کافی کچھ جاننے کا موقع ملے گا۔