نایاب

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • اردو محفل اور اراکین و منتظمین اردو محفل سدا شاد آباد رہیں ۔ آمین
    محمد بلال اعظم
    محمد بلال اعظم
    کافی عرصہ آپ کا مراسلہ دیکھا۔ دلی مسرت ہوئی۔ کیسے ہیں آپ؟ یقین ہے کہ بہت اچھے ہوں گے صحت و عافیت کے ساتھ۔
    نایاب
    نایاب
    محترم بھانجے ہم سب وقت کے اسیر ۔۔۔۔۔۔۔۔ وقت کی تان پر رقصان ۔ وقت جب اجازت دے تو مل پاتے ہیں ۔ مجھ پر کرم ہے سچی ذات پاک کا ۔ آپ کیسے ہیں ۔ اللہ سوہنا سدا سلامتی سے نوازے آمین
    محمد بلال اعظم
    محمد بلال اعظم
    ثم آمین!
    ماشاءاللہ
    یہ بھی احسانَ عظیم ہے کہ وقت مل جاتا ہے آج کے دور میں :)
    الحمد اللہ! اللہ کا بیحد کرم ہے۔
    جزاک اللہ
    ایسے مسائل ہر کسی کے ساتھ ہوتے رہتے ہیں روز مرہ زندگی میں جن کا حل میرے خیال میں یہی ہے میں نے یہ بات ذاتی مساےل کے لئے نہیں کہی بلکہ اجتماعی مسائل کہ لیے کہی ہے بحثیت معاشرہ
    میرے خیال میں نیٹ پرایک گروپ بننا چاہئے جو دوستوں میں صلاح کروائے ، غلط فہمیاں دو ر کرئے آپ کا کیا خیال ہے؟ اس کا جواب مجھے زاتی پیغام میں دیں شکریہ
    نایاب
    نایاب
    آپ پر سلامتی ہو سدا ۔ میرے محترم بھائی جن دوستوں کو غلط فہمیوں کا سامنا ہے ۔ آپ دونوں کے درمیان صلاح کروا دیں ۔ اگر آپ کو کوئی دوست آپ کی اپنی غلطی سے ناراض ہے تو کھلے طور اس سے معذرت کر لیں ۔ گروپ کیا بنانا ۔
    بہت دعائیں
    ہادیہ
    ہادیہ
    السلام علیکم ! کیسے ہیں نایاب بھیا؟
    نایاب
    نایاب
    وعلیکم السلام
    جیتی رہیں ہنستی مسکراتی رہیں سدا
    اللہ کا کرم ہے بالکل خیریت سے ہوں ۔
    آپ کیسی ہیں ۔؟ بہت دعائیں
    آپ کو 3 ڈی پیکچر بنانا آتا ہے؟
    نایاب
    نایاب
    نہیں میرے محترم بھائی مجھے اس کا علم نہیں ہے ۔
    بہت معذرت بہت دعائیں
    Noori-rehman
    Noori-rehman
    بڑے افسوس کی بات ہے یہاں پہ کسی کو بھی 3 ڈی پیکچر کے بارے میں نہیں پتا
    نایاب
    نایاب
    میرے محترم آپ نے کیسی تھری ڈی پکچر بنانی ہے ؟
    بہت دعائیں
    السلامُ علیکم۔
    سر، کہاں ہیں؟ محفل سونی ہے۔ دعائیں کم پڑ رہی ہیں۔ آپ کی ضرورت ہے۔
    ہادیہ
    ہادیہ
    کیسے ہیں آپ؟ میں بھی مس کر رہی تھی آپ کی پیاری پیاری باتیں کو اور دعاؤں کو:) آج کافی دنوں بعد دیکھا آپ کو-اچھا لگا :)
    نایاب
    نایاب
    میری محترم ہادیہ بٹیا ۔ مجھ پر کرم ہے اللہ سچے کا ۔۔۔۔ آپ کے خلوص کی نذر بہت حد و حساب دعائیں ۔
    اللہ سوہنا سدا اپنی رحمتوں بھری آسانیوں سے نوازے آمین
    بہت دعائیں
    ہادیہ
    ہادیہ
    جزاک اللہ خیرا:)
    خلوص توآپ کا ہے سب محفلین کے لیے،اسی لیے تو آپ کی غیر حاضری کو سب نے محسوس کیا:)
    خوش رہیئے بھیا جی:)
    کچھ ہستیوں سے زبردست کی ریٹنگ پا کر یوں لگتا ہے کہ جیسے ہفت اقلیم کی دولت ملے ۔
    ابھی تو میں جوان ہوں ۔۔ ابھی بزرگی دور ہے
    ہادیہ
    ہادیہ
    میری کوئی بات بری لگی ہو تو سوری۔مگر میں نے حیرانگی میں ایسے ہی لکھ دیا تھا۔
    بہت اچھا اور واقعی نایاب نام ہے۔:)
    نایاب
    نایاب
    ہنستی مسکراتی رہیں سدا
    بہنوں کی بات کا برا مناؤ تو " مرغا " بننا پڑتا ۔۔۔۔
    بٹیاؤں کی باتوں میں برا کچھ ہوتا ہی نہیں ۔۔۔۔
    بہت دعائیں آپ کے لیے
    ہادیہ
    ہادیہ
    بہت شکریہ جی:)
    لفظوں سے کھیلنا ذرا سنبھل کر ۔۔ لفظ عجب قوت کے حامل عجب اثر رکھتے ہیں ۔ یہ لفظ گر تعلق بناتے ہیں تو یہ لفظ ہی تعلق توڑ بھی دیتے ہیں ۔
    نور وجدان
    نور وجدان
    راہ چھوڑ جانی بابا جی اچھی ہے کہ بلا وجہ کی تلخی ہوتی اور وہ بندہ آپ جیسے نرم خو انسان کو کیا کیا سمجھ بیٹھا ۔۔۔۔۔۔بات تو ساری سمجھ کی ہوتی ہے ۔۔۔۔۔ہم سمجھتے غلط ہیں
    لاریب مرزا
    لاریب مرزا
    بالکل، لفظوں کے گھاؤ نہیں بھرتے۔
    نور وجدان
    نور وجدان
    آپ کیفیت بدلتے کیوں نہیں ہو
    مجاز کیا ہے حقیقت کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟ وہ موجود نہ بھی ہو تو مجھ کودکھائی دیتا ہے وہ اگر چپ بھی رہے تو مجھ کو سنائی دیتا ہے
    لاریب مرزا
    لاریب مرزا
    بے شک..
    بہت خوب!
    نور وجدان
    نور وجدان
    اب نیا کیفیت نامہ لگالیں بہت پرانا ہے ۔۔۔۔۔۔نیا سال آگیا ہے
    نایاب
    نایاب
    جی بٹیا بہتر ۔۔۔۔ کوئی نیا تلاشتا ہوں ۔۔۔
    بہت دعائیں
    ضبط مٹ جائے تو الفاظ بغاوت بن کر ۔۔۔۔۔۔۔ کتنی خاموش زبانوں سے نکل جاتے ہیں
    نور وجدان
    نور وجدان
    لفظوں کی تعبیر حوالوں کی محتاج نہیں ہوتی ہے
    نایاب
    نایاب
    لفظ خلق ہوتے ہیں زندگی رکھتے ہیں ۔ آگہیہ کے نور سے روشن ہوتے ہیں ۔
    اپنی منزل پہ پہنچ تعبیر ہوجاتے ہپیں ۔ سچ کہا آپ نے یہ حوالوں کے محتاج نہیں ہوتے ۔۔۔۔ بہت دعائیں
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top