bilal260 اکتوبر 12، 2015 Change yourself تھیک ہے یا پھر Change myself.۔ یہاں خود سے مراد وہ بندہ خود ہی ہے کوئی دوسرا نہیں۔
نایاب اکتوبر 11، 2015 دکھ دینا چاہے خود کو چاہے کسی دوسرے کو تم ہی کہو کیا یہ عمل ٹھیک ہے ۔۔۔۔ سنو ایسا نہیں کرتے ۔۔ سنا ؟
عروہ خان اکتوبر 2، 2015 مجھے عابدہ پروین کے اس کلام کے شاعر کا نام نہی مل میں جانوں میرا خدا جانے پلز اگر آپ ہیلپ کردیں تو
ایم اسلم اوڈ اگست 25، 2015 http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%B9%D8%B1%DA%A9-%D8%8C-%D8%A7%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%B9%D8%B1%D9%88%D9%86%DA%A9%D8%B3-%D9%85%D8%B9%D9%84%D9%88%D9%85%D8%A7%D8%AA-%D8%AF%D8%B1%DA%A9%D8%A7%D8%B1%DB%81%DB%92.84206/
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%B9%D8%B1%DA%A9-%D8%8C-%D8%A7%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%B9%D8%B1%D9%88%D9%86%DA%A9%D8%B3-%D9%85%D8%B9%D9%84%D9%88%D9%85%D8%A7%D8%AA-%D8%AF%D8%B1%DA%A9%D8%A7%D8%B1%DB%81%DB%92.84206/
نایاب دسمبر 5، 2014 مسلمانوں کا دین سلامتی کا دین ہے ۔ مگر کم ہی مسلمان سلامتی کو رواج دیتے ہیں ۔ مسلک دین سے بڑھ کر عزیز رکھتے ہیں ۔۔۔۔
مسلمانوں کا دین سلامتی کا دین ہے ۔ مگر کم ہی مسلمان سلامتی کو رواج دیتے ہیں ۔ مسلک دین سے بڑھ کر عزیز رکھتے ہیں ۔۔۔۔
نایاب دسمبر 2، 2014 افسوس ۔۔سنی تحریک نے جنید جمشید کو توہین رسالت میں گھسیٹ لیا ۔ سرعام معافی مانگنے کے بعد بھی ۔۔۔۔۔
نایاب اگست 31، 2014 اسلام آباد پولیس کا ریڈ زون سے غائب ہوجانا ۔۔ کون سی کہانی کی تصدیق کرتا ہے ؟۔ کہیں کسی جانب دکھائی نہیں دیتی اسلام آباد پولیس ،
اسلام آباد پولیس کا ریڈ زون سے غائب ہوجانا ۔۔ کون سی کہانی کی تصدیق کرتا ہے ؟۔ کہیں کسی جانب دکھائی نہیں دیتی اسلام آباد پولیس ،
نایاب اگست 25، 2014 افسوس قران احادیث اور اسلام کے خود ساختہ مبلغوں کو سات پردوں میں چھپی فحاشی دکھائی دے جاتی ہے مگر بے گناہ انسانوں کا بہتا لہو نہیں دکھتا ۔
افسوس قران احادیث اور اسلام کے خود ساختہ مبلغوں کو سات پردوں میں چھپی فحاشی دکھائی دے جاتی ہے مگر بے گناہ انسانوں کا بہتا لہو نہیں دکھتا ۔
نایاب اگست 25، 2014 اک جانب " چند ہزار " لوگ اللہ کے بھروسے انصاف مانگتے اور سامنے " امریکہ بہادر برطانیہ سرکار مودی راشڑیہ سیوک سنگھ اور حامد کرزئی "
اک جانب " چند ہزار " لوگ اللہ کے بھروسے انصاف مانگتے اور سامنے " امریکہ بہادر برطانیہ سرکار مودی راشڑیہ سیوک سنگھ اور حامد کرزئی "
نایاب اگست 25، 2014 افتخار چوہدری ۔ رمدے ۔ ریاض کیانی ۔فخرو بھائی ۔ اک سے بڑھ کر اک نیک نام ۔۔ سب بنے کرپشن کے غلام ۔
شاید " چینج یور سیلف " ہو اس کی انگلش کی
بہت دعائیں