کاشفی جولائی 13، 2013 جلد ہی بہت سے لوگوں کی خواہشات خبر بننے سے رہ جائیں گی۔انشاءاللہ ۔ (سید حیدر عباس رضوی)
کاشفی نومبر 22، 2012 بارالٰہا میں تجھ سے موت کے وقت آرام و راحت اور قیامت کے حساب و کتاب کے وقت عفوومغفرت کا طالب ھوں۔ ۔۔ من كنت مولاه فهذا علی مولاه
بارالٰہا میں تجھ سے موت کے وقت آرام و راحت اور قیامت کے حساب و کتاب کے وقت عفوومغفرت کا طالب ھوں۔ ۔۔ من كنت مولاه فهذا علی مولاه
اشتیاق علی ستمبر 10، 2012 ما شا اللہ ۔بہت پیاری بیٹی ہیں آپ کی ۔ اللہ پاک نظر بد سے بچائے اپنے حفظ و امان میں رکھے اور صحیح معنوں میں بی بی فاطمہ کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
ما شا اللہ ۔بہت پیاری بیٹی ہیں آپ کی ۔ اللہ پاک نظر بد سے بچائے اپنے حفظ و امان میں رکھے اور صحیح معنوں میں بی بی فاطمہ کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
کاشفی مئی 8، 2012 دل بھی نازک، دل کا افسانہ بھی نازک، کیا کریں - ہم غزل پڑھتے ہیں وحشت، رنگِ محفل دیکھ کر
کاشفی اپریل 15، 2012 دل میں اک درد اُٹھا، آنکھوں میں آنسو بھر آئے - بیٹھے بیٹھے ہمیں کیا جانئے کیا یاد آیا
کاشفی فروری 16، 2012 مرا گھروندا تھا گھر کا آنگن، اسی میں مہماں تھا میرا بچپن - تجھے بلایا تھا کس نے ظالم؟ شباب! تو آگیا کہاں سے
مرا گھروندا تھا گھر کا آنگن، اسی میں مہماں تھا میرا بچپن - تجھے بلایا تھا کس نے ظالم؟ شباب! تو آگیا کہاں سے