ہادیہ اپریل 19، 2016 ﮬﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﻣﻘﺼﺪ " ﺗﯿﺮﯼ ﻋﺒﺎﺩﺕ " ،ﻋﺬﺍﺏ ﮐﯿﺴﺎ؟ﺛﻮﺍﺏ ﮐﯿﺴﺎ؟ ﮔﻨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﺗﺴﺒﯿﺢ ﮐﮯ ﺩﺍﻧﮯ؟ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺣﺴﺎﺏ ﮐﯿﺴﺎ؟
ہادیہ اپریل 1، 2016 ڈگمگاٰؤں جو حالات کے سامنے آئے تیرا تصور مجھے تھامنے میری خوش قسمتی، میں ترا اُمتی تو جزا میں رضا، تو کجا من کجا
ڈگمگاٰؤں جو حالات کے سامنے آئے تیرا تصور مجھے تھامنے میری خوش قسمتی، میں ترا اُمتی تو جزا میں رضا، تو کجا من کجا
ہادیہ مارچ 23، 2016 رخِ مصطفےﷺ ہے وہ آئینہ کہ اب ایسا دوسرا آئینہ نہ کسی کی بزمِ خیال میں نہ دکانِ آئینہ ساز میں
ہادیہ مارچ 22، 2016 ندامت کے چراغوں سے بدل جاتی ہیں تقدیریں۔۔ اندھیری رات کے آنسو خدا سے بات کرتے ہیں!!!
ہادیہ مارچ 22، 2016 کبھی آنسو،کبھی سجدے،کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا۔۔ خواہشیں ناتمام رہ جائیں تو "رب" بہت یاد آتا ہے
ہادیہ مارچ 17، 2016 امیر سے ناڈرو بلکہ غریب کی آہ سے ڈرو۔کیونکہ اگر امیر بھاگے گا تو حاکم کے در پر جائے گا ۔لیکن اگر غریب نے آہ بھر لی تو اللہ کے در پر جائے گا۔
امیر سے ناڈرو بلکہ غریب کی آہ سے ڈرو۔کیونکہ اگر امیر بھاگے گا تو حاکم کے در پر جائے گا ۔لیکن اگر غریب نے آہ بھر لی تو اللہ کے در پر جائے گا۔
ہادیہ مارچ 16، 2016 خستہ دیواروں کو رنگ کر دینے سے وہ مضبوط نہیں ہو جاتیں، باطن کی تبدیلی کے بغیر ظاہر کی تبدیلی، ایک خام خیالی کے سوا کچهہ نہیں.. !
خستہ دیواروں کو رنگ کر دینے سے وہ مضبوط نہیں ہو جاتیں، باطن کی تبدیلی کے بغیر ظاہر کی تبدیلی، ایک خام خیالی کے سوا کچهہ نہیں.. !