ہادیہ دسمبر 24، 2016 ادب سے ہاتھ باندھے "ان "کے روضے پر کھڑے ہوں گے۔سنہری جالیوں کا یوں نظارہ ہم بھی دیکھیں گے۔آمین
ہادیہ اکتوبر 21، 2016 خوشیوں کی رم جھم۔۔پیار کے موسم۔۔ہائے مگر کیوں راس نا آئے۔۔۔ درد کو دل کی تہہ میں چھپائے۔۔۔زندگی سے ہے گلہ۔۔پھر بھی ہمیں جینا تو ہے
خوشیوں کی رم جھم۔۔پیار کے موسم۔۔ہائے مگر کیوں راس نا آئے۔۔۔ درد کو دل کی تہہ میں چھپائے۔۔۔زندگی سے ہے گلہ۔۔پھر بھی ہمیں جینا تو ہے
ہادیہ ستمبر 5، 2016 تیری رحمتوں پہ ہے منحصر میرے ہر عمل کی قبولیت۔۔ نہ مجھے سلیقہ التجا ہے نہ مجھے شعورِ نمار ہے
ہادیہ اگست 30، 2016 کتاب کو اس کی پڑھ کے دیکھو۔ہے اس کو بندوں سے پیار کتنا۔مثالیں دے دے کے خیروشر کی،"وہ "اپنی جانب بُلا رہا ہے
کتاب کو اس کی پڑھ کے دیکھو۔ہے اس کو بندوں سے پیار کتنا۔مثالیں دے دے کے خیروشر کی،"وہ "اپنی جانب بُلا رہا ہے
ہادیہ جولائی 31، 2016 مجھے کُن فیکون کے نام سے عشق ہے . ساری باتیں ہی اسی نقطے پہ آ کے رک جاتی ہیں .۔۔۔۔۔ کہ اللہ جب کہتا ہے کہ ہوجا تو پس ہو جاتا ہے
مجھے کُن فیکون کے نام سے عشق ہے . ساری باتیں ہی اسی نقطے پہ آ کے رک جاتی ہیں .۔۔۔۔۔ کہ اللہ جب کہتا ہے کہ ہوجا تو پس ہو جاتا ہے