ہادیہ فروری 8، 2019 یہ بیٹیاں وہ پھول ہیں جو باغوں میں نا کھلتیں۔۔۔ یہ رب کا دیا نور ہیں جو قسمتوں سے ملتیں
ہادیہ فروری 7، 2019 یہ لوگ فرشتے ہیں؟ خدا ہیں ؟ کیا ہیں ۔۔؟ ان کے معیار پہ کیوں خود کو اتارا جائے۔۔؟؟؟ کیوں؟؟؟
ہادیہ فروری 2، 2019 کوئی حُسنِ عمل پاس میرے نہیں۔۔ پھنس نا جاؤں قیامت میں مولا کہیں۔۔۔ یا شفیع امنگ! لاج رکھنا تمہی... تم پہ ہر دم کروڑوں درودوں سلام!
کوئی حُسنِ عمل پاس میرے نہیں۔۔ پھنس نا جاؤں قیامت میں مولا کہیں۔۔۔ یا شفیع امنگ! لاج رکھنا تمہی... تم پہ ہر دم کروڑوں درودوں سلام!
ہادیہ جنوری 31، 2019 میرے اللہ! مجھے بھی ان لوگوِں میں شامل کردے جنہیں تُو "اپنی" طرف کھینچ لیتا ہے۔۔۔۔ آمین
ہادیہ جنوری 31، 2019 محبتوں کے اساس لہجے۔۔۔ حقیقتوں کے عکاس لہجے۔۔ اے بنت حوا! سنبھل کے رہنا۔۔۔ فریب ہیں یہ مٹھاس لہجے۔۔۔!!!
محبتوں کے اساس لہجے۔۔۔ حقیقتوں کے عکاس لہجے۔۔ اے بنت حوا! سنبھل کے رہنا۔۔۔ فریب ہیں یہ مٹھاس لہجے۔۔۔!!!
ہادیہ جنوری 23، 2019 تعویزوں سے قسمت نہیں بدلتی۔۔ قسمت بدلنے کے لیے دعا لینا ضروری ۔۔اور دعا لینے کے لیے عاجزی ،محبت ،اخلاق اور ادب ضروری۔۔۔
تعویزوں سے قسمت نہیں بدلتی۔۔ قسمت بدلنے کے لیے دعا لینا ضروری ۔۔اور دعا لینے کے لیے عاجزی ،محبت ،اخلاق اور ادب ضروری۔۔۔
ہادیہ جنوری 22، 2019 میرے اللہ! جب بھی ہم تیری طرف لوٹیں تو اس حال میں کہ تُو ہم سب سے راضی ہو۔۔۔ بے شک تُو ہمارے حال سے واقف ہے ۔۔ اپنی رحمت کے سائے میں رکھنا۔
میرے اللہ! جب بھی ہم تیری طرف لوٹیں تو اس حال میں کہ تُو ہم سب سے راضی ہو۔۔۔ بے شک تُو ہمارے حال سے واقف ہے ۔۔ اپنی رحمت کے سائے میں رکھنا۔
ہادیہ جنوری 21، 2019 آج آنکھیں ہی خشک نہیں ہورہیں ۔۔۔ اللہ پاک نایاب بھائی کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے۔۔۔ اپنی رحمت اور کرم کے سائے تلے رکھے سدا۔۔۔ آمین ثم آمین
آج آنکھیں ہی خشک نہیں ہورہیں ۔۔۔ اللہ پاک نایاب بھائی کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے۔۔۔ اپنی رحمت اور کرم کے سائے تلے رکھے سدا۔۔۔ آمین ثم آمین
ہادیہ جنوری 19، 2019 آج نایاب بھائی کو ہم محفلین سے بچھڑے پورا ایک ماہ ہوگیا۔۔اللہ پاک ان کو اپنے کرم کے سائے میں رکھے۔۔آمین ثم آمین
آج نایاب بھائی کو ہم محفلین سے بچھڑے پورا ایک ماہ ہوگیا۔۔اللہ پاک ان کو اپنے کرم کے سائے میں رکھے۔۔آمین ثم آمین