محمد فائق اپریل 22، 2022 اقدار صداقت کے گرے جاتے ہیں اس مصرع میں اقدار کا استعمال درست ہے اقدار مونث ہے یا مذکر
محمد فائق اگست 25، 2021 دو لفظوں کی ترکیب کے ساتھ واحد کا صیغہ استعمال ہوگا یا جمع کا مثلاً دل میں سرور و خوشی ہے یا ہیں
محمد فائق اکتوبر 1، 2020 طرحی محفل میں دیے گئے مصرعے پر گرہ لگانا لازمی ہوتا ہے؟ اگر کلام میں تضمین شامل نہ ہو تو یہ عیب شمار ہوگا؟
طرحی محفل میں دیے گئے مصرعے پر گرہ لگانا لازمی ہوتا ہے؟ اگر کلام میں تضمین شامل نہ ہو تو یہ عیب شمار ہوگا؟
محمد فائق جنوری 20، 2020 واحد لفظ کو کسی دوسرے لفظ کے ساتھ (ترکیب ) جمع کے صیغے میں استعمال کر سکتے ہیں مثلاً روزِ عذاب چل رہے ہیں یا روزِ عزا آچکے ہیں وغیرہ
واحد لفظ کو کسی دوسرے لفظ کے ساتھ (ترکیب ) جمع کے صیغے میں استعمال کر سکتے ہیں مثلاً روزِ عذاب چل رہے ہیں یا روزِ عزا آچکے ہیں وغیرہ
محمد فائق اگست 24، 2019 شعر میں"نہ" کے بعد آنے والا کوئی لفظ جس کی ابتدا نون سے ہوتی ہو مثلاً "نہ نفرت" ان کے درمیان تنافر پیدا ہوتا ہے؟
شعر میں"نہ" کے بعد آنے والا کوئی لفظ جس کی ابتدا نون سے ہوتی ہو مثلاً "نہ نفرت" ان کے درمیان تنافر پیدا ہوتا ہے؟
محمد فائق اگست 25، 2018 تقاضہء، کی جگہ تقاضائے استعمال کرسکتے ہیں؟ مثلاً تقاضہء بشریت کی جگہ تقاضائے بشریت، یا پھر دونوں صورتوں میں کچھ فرق ہے
تقاضہء، کی جگہ تقاضائے استعمال کرسکتے ہیں؟ مثلاً تقاضہء بشریت کی جگہ تقاضائے بشریت، یا پھر دونوں صورتوں میں کچھ فرق ہے
محمد فائق جنوری 5، 2018 ﻭﻗﺖ ﺷﺎﮨﺪ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﺮ ﺑﯿﻌﺖِ ﻓﺎﺳﻖ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ⭕ ﺧﻂِ ﺗﻨﺴﯿﺦ ﺟﻮ ﮐﮭﻨﭽﺘﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﮨﻢ ﮐﮭﯿﻨﭽﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻓﺘﺨﺎﺭ ﻋﺎﺭﻑ
محمد فائق اگست 21، 2017 جسم نے اپنی عمر گزاری سندھ کے ریگستانوں میں.. دل کمبخت بڑا ضدی تھا آخر تک پنجاب رہا(مولانا طالب جوہری)
جسم نے اپنی عمر گزاری سندھ کے ریگستانوں میں.. دل کمبخت بڑا ضدی تھا آخر تک پنجاب رہا(مولانا طالب جوہری)