• تصوف ،اعلاء کلمۃ الحق کی خاطر اللہ تعالی کی بارگاہ میں جان کا نذرانہ پیش کرنا ہے، اس قافلہ ء عشق کے سالار سیدنا امام حسین علیہ السلام ہیں۔
    الف نظامی
    الف نظامی
    نذرانہ جاں پیش کیا دین کی خاطر
    تو باب نیا کھول گیا صدق و صفا کا
    (حفیظ تائب)
    ٱلْجنَّةُ وَنَعِيْمُهَا سَعَدَ لِمَنْ يُّصَلِّي وَيُسَلِّمُ عَلَى ٱلنَّبِي
    جنت تے اوسدیاں نعمتاں اوس بندے نوں مبارک ہوون جیہڑا نبی پاک ﷺتے درود تے سلام پڑھدا اے
    جنت اور اس کی نعمتیں اُس شخص کو مبارک ہوں جو نبی پاک ﷺ پر درود اور سلام پڑھتا ہے
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top