Noori-rehman اپریل 29، 2017 ﻃﮩﺎﺭﺕ ﺷﺮﻁ ﺍﻭﻝ ﮬﮯ ﻭﻓﺎ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺍﺻﻮﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ .. ﮬﻮﺱ ﮐﯽ ﮔﻨﺪﮔﯽ ﻟﯿﮑﺮ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ....
Noori-rehman اپریل 14، 2017 عوام پر جوبھی بگاڑ نازل ہوا وہ سیاست کے ایوانوں سے اتر کرغریبوں کی جھونپڑیوں تک جا پہنچا
Noori-rehman اپریل 4، 2017 میرےخیال میں ہمارےپیارےوطن کوجتنانقصان ہم پڑھےلکھوں نے پہنچایا ہے اتنا ان پڑھوں یا جن کو ہم حقارت سے اگنور کرتے ہیں انہوں نے نہیں پہنچایا ہے
میرےخیال میں ہمارےپیارےوطن کوجتنانقصان ہم پڑھےلکھوں نے پہنچایا ہے اتنا ان پڑھوں یا جن کو ہم حقارت سے اگنور کرتے ہیں انہوں نے نہیں پہنچایا ہے
Noori-rehman اپریل 3، 2017 میری لیے تو یہ بھی اذیت کی بات تھی، رحمان تجھ کو بھی دل کا حال سنانا پڑا مجھے۔۔۔۔۔۔۔۔
Noori-rehman مارچ 22، 2017 بے وفائی کے بادل جتنا مرضی برسیں نوری میں نے نکاسی کے سارے انتظامات کر رکھے ہیں
Noori-rehman مارچ 13، 2017 جب تعلیم کا مقصد ہی نوکری کا حصول ھو تو قوم میں نوکر ہی پیدا ھوتے ہیں رہنما نہیں۔
مجھے لگ رہا ہے کہ آپ مجھے کہہ رہے ہیں :ڈی