Noori-rehman

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • ٹولرنس کا مطلب ظلم و ذیادتی کو ہنس کر سہنا ہرگز نہیں، بلکہ ایسی حکمت عملی اختیار کرنا ہے جس سے کوئی بھی نا ہارے؛ سب کی جیت ہو۔
    ڈاکٹرعامر شہزاد
    ڈاکٹرعامر شہزاد
    سب کی جیت کیسے ہو سکتی ہے ؟؟ ایک کی جیت ہوگی تو یقینََا کسی نہ کسی کی ہار بھی ہو گی ۔۔ سمجھ سے بالاتر ہے ۔۔ کیونکہ ہار جیت وہیں ہوتی ہے جہاں کونٹیسٹ ہوتا ہے ۔۔
    محمداحمد
    محمداحمد
    سب کی جیت سے ان کی مراد win win solution ہوگی. یعنی کیک کو اس طرح کاٹا جائے کہ ہر شخص سمجھے کہ اسے سب سے بڑا حصہ ملا ہے. :)

    سادے لفظوں میں یہ کہ سب فریقین بخوشی راضی نامہ پر تیار ہو جائیں.
    ٹالرنس ایسے لوگوں کے ساتھ تال میل بنائے رکھنے کا نام ہے جو اگرچہ آپ سے مختلف ہوں، آپ پھر بھی ان کیلئے دل میں بنیادی انسانی احترام روا رکھیں
    برق گرتی ہے تو مسلماں کے کاشیانہ پہ، اوروں کے لیے حور و قصور مومن کے لیے فقط وعدہ حور (علامہ اقبال)
    ظہیر عباس ورک
    ظہیر عباس ورک
    رحمتیں ہیں تری اغیار کے کاشانوں پر

    برق گرتی ہے تو بیچارے مسلمانوں

    یہ شکایت نہیں ، ہیں ان کے خزانے معمور
    نہیں محفل میں جنھیں بات بھی کرنے کا شعور
    قہر تو یہ ہے کہ کافر کو ملیں حور و قصور
    اور بیچارے مسلماں کو فقط وعدہ حور
    ظہیر عباس ورک
    ظہیر عباس ورک
    براہ کرم علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار لکھنے سے پہلے اچھی طرح پڑھ لیا کیجئے
    جسم میں حرکت کوانسان کہتے ہیں، شعور میں حرکت کو انسان کہتے ہیں
    اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    میرے خیال سے تو جسم میں حرکت کو آدمی کہتے ہیں اور روح میں حرکت کو انسان کہتے ہیں
    عشق میں مٹ گئے لاکھوں دیوانے،عشق میں لٹےخزانے۔ عشق میں وہ بھی اندھےہو گئے جس نے دیکھے کہی زمانے
    اے خان
    اے خان
    واہ...کبھی تعارف بھی کرائیں اپنا.
    Noori-rehman
    Noori-rehman
    جی ضرور آپ ان باکس میں آجائیں
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top