اگر بالفرض ہر حدیث کے لیے بھی نفل گنے جائیں تو دو ہزار نفل پڑھنا کیا ایک انسان کے لیے ناممکن ہے ؟ ہم ہر رمضان کریم میںٓ ٹھ تراویح کے حساب سے ۲۴۰ نفل پڑھ جاتے ہیں۔ اب اس کو اپنی اب تک کی زندگی سے ضرب دے کر دیکھیں ، یہ سال میں صرف ایک مہینہ عبادت کرنے والے کا معاملہ ہے ۔ اور جو ہمیشہ تہجد، اشراق اور استخارہ کے نوافل ادا کرنے کے عادی ہوں ان کے کتنے نفل ہوئے ؟ ،