ریحان احمد ریحانؔ فروری 18، 2023 رہ یک گام ہے ہمت کے لیے عرش بریں کہہ رہی ہے یہ مسلمان سے معراج کی رات اقبالٓ رح
ریحان احمد ریحانؔ فروری 13، 2023 لاکھ بجھا دیں تیز ہوائیں طاق پہ رکھی شمعوں کو دل کو فروزاں رکھنا یارو دل روشن جگ روشن ہے
ریحان احمد ریحانؔ اکتوبر 21، 2022 زندگی دوشیزۂ جبر و بلا ہے ہمنشیں کون بچ پایا ہے اس کی زلف کے فتراک سے
ریحان احمد ریحانؔ مئی 25، 2022 جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے یہ جان تو آنی جانی ہے اس جان کی کوئی بات نہیں
ریحان احمد ریحانؔ اپریل 30، 2022 ادب گاہیست زیرِ آسماں از عرش نازک تر نفس گم کردہ می آید جنید و بایزید اینجا
ریحان احمد ریحانؔ مارچ 21، 2022 صد نالۂ شب گیرے، صد صبحِ بلا خیزے صد آہِ شرر ریزے، یک شعرِ دل آویزے در عشق و ہوسناکی دانی کہ تفاوَت چیست؟ آں تیشۂ فرہادے، ایں حیلۂ پرویزے
صد نالۂ شب گیرے، صد صبحِ بلا خیزے صد آہِ شرر ریزے، یک شعرِ دل آویزے در عشق و ہوسناکی دانی کہ تفاوَت چیست؟ آں تیشۂ فرہادے، ایں حیلۂ پرویزے
ریحان احمد ریحانؔ ستمبر 4، 2021 ہم صبح پرستوں کی یہ ریت پرانی ہے۔۔ہاتھوں میں قلم رکھنا یا ہاتھ قلم رکھنا
ریحان احمد ریحانؔ اگست 18، 2021 فراتِ وقتِ رواں! دیکھ سوئے مقتل دیکھ !! جو سر بلند ہے اب تک وہ سر حسین کا ہے
ریحان احمد ریحانؔ مئی 12، 2021 عیداں تےشبراتاں آئیاں سارے لوکی گھراں نو آئے !!!!! او نئیں آئے محمد بخشاجہیڑے آپ ہتھیں دفنائے
ریحان احمد ریحانؔ مئی 11، 2021 چہرہ و نام ایک ساتھ آج یاد آ نہ سکے!!!۔ وقت نے کس شبیہ کو خواب و خیال کر دیا
ریحان احمد ریحانؔ مئی 5، 2021 نہ پوچھو کچھ کہ کیا کچھ دے دیا ہے دینے والے نے!!!!! بڑا ہو لاکھ کوئی ہم کسی کو کیا سمجھتے ہیں
ریحان احمد ریحانؔ مئی 3، 2021 توڑ کر حلقۂ زنجیرِ گماں بولیں گے!!!! اب یہ دیوانے سرِ بزمِ بتاں بولیں گے
ریحان احمد ریحانؔ اپریل 29، 2021 غالبؔ ثنائے خواجہ بہ یزداں گزاشتیم!!! کاں ذاتِ پاک مرتبہ دان محمدؐ است!!!
بادلوں کے شہر میں
آؤ چل کے مے پئیں
دو گھڑی ہنس کر جئیں
متفق ہیں آپ گر
اس دکھ بھری اقلیم سے
بے ساختہ ہجرت کریں
کیوں بیٹھ کر آہیں بھریں