فرخ جون 9، 2019 سرکوئے ناشناسا، ہمیں دن سے رات کرنا۔۔۔۔ کبھی اس سے بات کرنا، کبھی اُس سے بات کرنا۔۔۔۔ تمہیں کیا کہوں کہ کیا ہے۔۔۔ شب غم بری بلا ہے۔
سرکوئے ناشناسا، ہمیں دن سے رات کرنا۔۔۔۔ کبھی اس سے بات کرنا، کبھی اُس سے بات کرنا۔۔۔۔ تمہیں کیا کہوں کہ کیا ہے۔۔۔ شب غم بری بلا ہے۔
فرخ مارچ 13، 2017 مریض عشق ہے تو دوائے دل سمجھ دلبر کو --- پھر مرض جانے، دوا جانے، خدا جانے، شفا جانے
فرخ فروری 13، 2015 ابلیس کو بھی اللہ کا شکر ادا کرنا چاہئیے کہ وہ جن ہونے کی وجہ سے ہمیں نظر نہیں آتا۔۔۔۔۔۔
سید زبیر جون 12، 2014 اُس بازوئے قاتل کو چومو 'کس شان سے کاری وار کیا مقتول صریحآ مجرم تھا کیوں سچائی سے پیار کیا
نیرنگ خیال اگست 16، 2013 السلام علیکم! جناب آج آپ سے باتوں باتوں میں تذکرہ محفل ہوا۔۔ خوشگوار حیرت کا جھٹکا لگا۔۔۔۔
ص ص صفدر علی اگست 21، 2011 السلام علیکم زلزلہ کے متعلق میری کتاب’’پھر قیامت ٹوٹ پڑی‘‘اس کی ایمیج کاپی حاصل کرنے کے لئے رابطہ فرمائیں safdar_qreshi@yahoo.com دعا گو صفدر قریشی والسلام
السلام علیکم زلزلہ کے متعلق میری کتاب’’پھر قیامت ٹوٹ پڑی‘‘اس کی ایمیج کاپی حاصل کرنے کے لئے رابطہ فرمائیں safdar_qreshi@yahoo.com دعا گو صفدر قریشی والسلام
آبی ٹوکول جنوری 14، 2010 وعلیکم السلام بھائی ابھی تو سپین میں ہی ہون ان شاء اللہ اگلے سال جنوری میں پاکستان کا ارادہ ہے ۔باقی یہ مرض آپ کو کب لاحق ہوئی شاعری کی ہاہاہاہاہاہا بہت خوب
وعلیکم السلام بھائی ابھی تو سپین میں ہی ہون ان شاء اللہ اگلے سال جنوری میں پاکستان کا ارادہ ہے ۔باقی یہ مرض آپ کو کب لاحق ہوئی شاعری کی ہاہاہاہاہاہا بہت خوب