• کبھی ہم میں تم میں قرار تھا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو........
    ع
    عندلیب
    السلام علیکم، کیسی ہیں آپ؟
    نایاب
    نایاب
    خوش آمدید محترم بہنا
    آپ پر سلامتی ہو سدا
    اچھے لوگ اچھی بات اچھے تجربات کبھی بھلائے جا سکتے ہیں کیا ؟
    بہت دعائیں
    جاسمن
    جاسمن
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔کیا حال ہے ؟میں آپ کو کافی دنوں سے یاد کر رہی ہوں۔کئی بار سوچا بلکہ کل رات بھی کہ امین سے پوچھوں گی آپ کا حال چال۔۔۔۔۔
    اردو محفل کو اور تمام محفلین کوگیارہویں سالگرہ مبارک ہو۔ مجھے بھی یہاں آکر جو انعام ملا۔۔۔ بیان سے باہر ہے الحمدللہ
    آنی محفل کی سالگرہ کے موقع پر ہم سب آپ کو یاد کر رہے ہیں۔ :)
    مہ جبین
    مہ جبین
    بہت بہت شکریہ چندا عائشہ ۔۔۔۔۔۔ جگ جگ جیو۔۔۔۔۔۔ سدا خوش رہو ۔ محفل اور تمام پرخلوص محفلین کو میں بھی نہیں بھولی ۔۔۔۔بس اب آنا مشکل ہوگیا ہے تو اس لئے بہت بہت معذرت ۔ میری طرف سے سب کو دعا و سلام اور نویں سالگرہ بہت مبارک ہو آمین
    السلام علیکم ، اللہ کریم آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے (آمین)
    مہ جبین
    مہ جبین
    وعلیکم اسلام ورحمۃ اللہ @سید زبیر بھائی ۔۔۔۔۔۔! جزاک اللہ خیرا ۔۔۔۔۔۔۔ آمین ۔۔۔۔بہت ساری دعائیں آپکے لئے ، اللہ آپ کو صحت ، تندرستی، سلامتی اور دونوں جہان کی خیر اور بھلائی عطا فرمائے آمین
    السلام علیکم مہ جبین آپا ! کیسی ہیں آپ بڑے دنوں بعد نظر آئی ہیں ؟سب خیریت رہی نا !
    مہ جبین
    مہ جبین
    وعدہ تو نہیں کرسکتی لیکن کوشش کروں گی کہ کبھی کبھی وقت نکال لیا کروں ، تمہارے لئے
    مدیحہ گیلانی
    مدیحہ گیلانی
    آپ کی محبت و توجہ کے لیے ممنون ہوں ۔سلامت و شاد رہیں ۔
    مہ جبین
    مہ جبین
    میں بھی تمہاری محبت اور توجہ کے لئے تمہاری شکر گزار ہوں مدیحہ
    سدا خوش اور آباد رہو آمین
    مہ جبین
    مہ جبین
    @الف نظامی بھائی میں تو جہاں تک ہوتا ہے اردو کے فروغ کی کوشش کرتی ہوں ، فیس بک پر بھی ہر جگہ اردو ہی لکھی اور دوسروں کو اردو لکھنے کی ترغیب بھی دی ، ایم بلال ایم کی ویب سائٹ کا بہت لوگوں کو پتہ بھی بتایا ، غرض جتنی کوشش میں کر سکتی تھی اتنی کوشش کی ہے ۔
    الف نظامی
    الف نظامی
    بہت شکریہ۔ تبدیلی مثبت عمل کی تکرار سے جنم لیتی ہے۔
    مہ جبین
    مہ جبین
    ان شاءاللہ یہ کوششیں ضرور کامیاب ہونگی
    نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں ، اور بال بناؤں کس کے لئے ۔۔۔ وہ شخص تو شہر ہی چھوڑ گیا ، میں باہر جاؤں کس کے لئے ۔۔۔ امی کے نام
    السلام علیکم ۔ مورخہ 6 جون سے غیر حاضر ہیں ، خیریت تو ہیں نا ۔۔۔۔اللہ ہمیشہ آپ کو خوش رکھے
    مہ جبین
    مہ جبین
    وعلیکم السلام سید زبیر بھائی
    یاد آوری کا بیحد شکریہ ۔ میری غیر موجودگی کا نوٹس لینے سے مجھے احساس ہوا کہ یہ محفل ایک گھر کی طرح ہے اور ہم سب خلوص اور اپنائیت کی ڈور سے بندھے ہیں اور سب ہی ایک دوسرے کی موجودگی اور غیر موجودگی کو محسوس کرتے ہیں ۔ اللہ ان انمول رشتوں سلامت رکھے جزاک اللہ
    الحمدللہ سب خیریت ہے ۔
    السلام علیکم مہ جبین اپیا کہاں غائب ہیں ؟ سب خیریت تو ہے ناں ؟
    مہ جبین
    مہ جبین
    وعلیکم السلام غدیر زھرا
    الحمدللہ سب خیریت ہے
    بس ایویں طبیعت میں عجیب سی بیزاری سی آگئی تھی ، اب بہتر ہوں الحمدللہ
    میری پیاری سی بہن نے مجھے یاد کیا ، میری فکر کی ، اسکے لئے میں بہت ممنون ہوں
    سدا خوش رہو بہنا آمین
    اپنی ماں سے تیرا قد مجھ کو بہت چھوٹا لگا۔۔۔۔۔تجھ پہ آکر میں نے جب ، چاہت کے منبر ماں لکھا۔۔۔۔۔ماں تجھے سلام
    ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔۔۔ خون پھر خون ہے گرتا ہے تو جم جائے گا
    ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔۔۔۔۔۔خون پھر خون ہے گرتا ہے تو جم جائے گا ۔۔۔۔۔
    آنٹی کیسے ہیں آپ؟
    مہ جبین
    مہ جبین
    اللہ کا شکر ہے میں بالکل ٹھیک ہوں
    تم کیسے ہو؟ سب خیریت ہے؟
    شادی مبارک ہو۔ میں نے یہاں محفل پر پڑھا تھا کہ تمہاری شادی ہوگئی ہے
    اللہ بہت مبارک کرے آمین
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top