عمراعظم مئی 16، 2022 دنیا ہے خواب، حاصلِ دنیا خیال ہے انسان خواب دیکھ رہا ہے خیال میں ( سیماب اکبرآبادی )
عمراعظم فروری 14، 2016 گربازی عشق کی بازی ہے،جو چاہو لگا دو ڈر کیسا ۔۔۔جیت گئے تو کیا کہنا،ہارے بھی تو بازی مات نہیں۔(فیض احمد فیض)
گربازی عشق کی بازی ہے،جو چاہو لگا دو ڈر کیسا ۔۔۔جیت گئے تو کیا کہنا،ہارے بھی تو بازی مات نہیں۔(فیض احمد فیض)
عمراعظم فروری 4، 2016 ہم پہ ہی نہیں موقوف ،آج کل تو دنیا میں۔۔۔زیست کے بھی مذہب ہیں،موت کی بھی ذاتیں ہیں۔
عمراعظم فروری 2، 2016 یہ سوزِ دروں یہ اشکِ رواں، یہ کاوشِ ہستی کیا کہیئے ۔۔۔ مرتے ہیں کہ کچھ جی لیں ہم، جیتے ہیں کہ آخر مرنا ہے۔
یہ سوزِ دروں یہ اشکِ رواں، یہ کاوشِ ہستی کیا کہیئے ۔۔۔ مرتے ہیں کہ کچھ جی لیں ہم، جیتے ہیں کہ آخر مرنا ہے۔
تجمل حسین دسمبر 12، 2015 سالگرہ ہو مبارک ہو۔ اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں کا گہوارہ بنائے اور صراط مستقیم پر قائم رکھے۔ آمین۔
عمراعظم ستمبر 5، 2015 یہ سیاست کی زمیں ہے،فصل لہرائے تو کیا ۔۔۔ ہیں فقط وعدوں کے بادل، کوئی کچھ بوتا نہیں۔
عمراعظم ستمبر 2، 2015 اُٹھا لایا کتابوں سے وہ اک الفاظ کا جنگل۔۔۔سنا ہے اب میری خاموشیوں کا ترجمہ ہو گا۔