محمداحمد ستمبر 9، 2024 میں ترے مزار کی جالیوں ہی کی مدحتوں میں مگن رہا ترے دشمنوں نے ترے چمن میں خزاں کا جال بچھا دیا
محمداحمد اگست 14، 2024 موج بڑھے یا آندھی آئے، دیا جلائے رکھنا ہے گھر کی خاطر سو دکھ جھیلے، گھر تو آخر اپنا ہے یومِ آزادی مبارک
موج بڑھے یا آندھی آئے، دیا جلائے رکھنا ہے گھر کی خاطر سو دکھ جھیلے، گھر تو آخر اپنا ہے یومِ آزادی مبارک
محمداحمد اگست 10، 2024 جیسے بیگانے سے اب ملتے ہو ویسے ہی سہی آؤ تو چار گھڑی میرے مقابل بیٹھو فیض احمد فیض
محمداحمد جون 13، 2024 دنیا پہ اپنے علم کی پرچھائیاں نہ ڈال اے روشنی فروش اندھیرا نہ کر ابھی ساقی فاروقی
محمداحمد مئی 8، 2024 رستے میں تھیں غنیم کے پُھولوں کی پتّیاں سالار بِک گئے تھے تو کرتی سپاہ کیا! امجد اسلام امجد