حاتم راجپوت ستمبر 19، 2014 آج صبح کا ناشتہ۔ دو عدد خستہ پراٹھے+انڈا+دہی اور آخر میں چائے کا ایک بڑا سا مگ۔ زندہ باد
حاتم راجپوت ستمبر 14، 2014 مہدی نقوی حجاز صاحب آج کل نظر نہیں آ رہے۔ محفلین میں سے کوئی ان کی خیریت سے مطلع فرمائیں۔