فہیم
لائبریرین
گویاسات سال سے زائد عرصہ ہو گیا اس بات کو، مجھے ایک دوسرے فورم کے ناظم نے یہاں بھیجا تھا کہ یہاں کے اراکین کو گھیر گھار کے اُس فورم پر لے کر آؤں، قتیلِ غالب کے نِک کے ساتھ رکن بنا تھا اور تب سے قتیلِ اردو محفل ہوں
شکاری خود شکار ہوچلا