پہلے یہ تو طے کرلیں آپ کس مہینے جانا چاہتے ہیں۔ٹکٹ کا کیا ہدیہ آج کل پاکستانی روپوں میں؟
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی
اللہ تعالیٰجی مصروفیت ہی کچھ ایسی تھی
ہم عمرے پر تھےپچھلے 17 دن سے ۔
ہاں جی اللہ قبول کرے آمین ثم آمین۔اللہ تعالیٰ
آپ کی حاضری قبول فرمائے
دل کی گہرائیوں سے عمرے کی سعادت پر مبارک باد
پیش کرتے ہیں
وجی
بھیا
جسے چاہا در پہ بلالیا ، جسے چاہا اپنا بنا لیا
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے ، یہ بڑے نصیب کی بات ہے
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
وجی بھائی، اللّٰہ پاک آپ کے عمرے کو شرفِ قبولیت عطاء فرمائے آمینجی مصروفیت ہی کچھ ایسی تھی
ہم عمرے پر تھےپچھلے 17 دن سے ۔
نظر انہ دعا کا شکریہوجی بھائی، اللّٰہ پاک آپ کے عمرے کو شرفِ قبولیت عطاء فرمائے آمین
محبت سے آپکی دعاؤں پہ آمین الہی آمین کہا۔۔۔۔ہاں جی اللہ قبول کرے آمین ثم آمین۔
اور دعا گو ہیں کہ اللہ آپ سب کو بھی عمرے اور حج کی سعادت نصیب فرمائے آمین ثم آمین۔
کہیے کہ جمعہ کے دن نیا لباس پہننا سنت ہے۔ لیکن کبھی بھی نیا لباس پہنا جا سکتا ہے بھائی، اس کو جمعہ کے ساتھ مشروط مت کریں۔لباس کی شروعات جمعہ کے دن سے کرنی چاھئیے
قسم سے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔کہیے کہ جمعہ کے دن نیا لباس پہننا سنت ہے۔ لیکن کبھی بھی نیا لباس پہنا جا سکتا ہے بھائی، اس کو جمعہ کے ساتھ مشروط مت کریں۔
غلط نہیں کہ رہے آپ بہت ضروری ہے سلا ہوا لباس پہن کر دیکھنا کیونکہ درزی کیا کیا کمالات کرتے ہیں سلائی کے ساتھ۔فوراً پہن لیا کریں جب سل کر آئے یا دوکان سے آئے نیا لباس، پہن کر دیکھنا تو ضروری ہے نا! بعد میں چاہے سینت کے رکھ لیں
عادتیں سنت کے مطابق ڈھال لینا تو بہت اچھی بات ہے لیکن جمعہ کے دن سے نیا کپڑا پہننا شروع کرنے کے متعلق یہ ایک غلط فہمی ہے لوگوں میں کہ حساب کتاب نہیں ہو گا۔ آپ اس لنک سے استفادہ بھی کر سکتے ہیں۔قسم سے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
عادتیں سنت کے مطابق ڈھال لینا تو بہت اچھی بات ہے لیکن جمعہ کے دن سے نیا کپڑا پہننا شروع کرنے کے متعلق یہ ایک غلط فہمی ہے لوگوں میں کہ حساب کتاب نہیں ہو گا۔ آپ اس لنک سے استفادہ بھی کر سکتے ہیں۔
صاحب آپکا شکریہ ۔عادتیں سنت کے مطابق ڈھال لینا تو بہت اچھی بات ہے لیکن جمعہ کے دن سے نیا کپڑا پہننا شروع کرنے کے متعلق یہ ایک غلط فہمی ہے لوگوں میں کہ حساب کتاب نہیں ہو گا۔ آپ اس لنک سے استفادہ بھی کر سکتے ہیں۔
جمعہ کے دن نیا لباس کا حکم | جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
کیا ایک بار پہنا ہوا لباس جمعے کو پہن لیں تو اس پر بھی حساب کتاب نہیں ہوگا؟ یا جمعے کو با لکل نیا لباس پہننا ضروری ہے ؟www.banuri.edu.pk