راضی اللہ بھی ہوجائے ہمارے سے آپ کے ساتھ ساتھ تو بہت ہی خوب ہوجائےزبردست باتیں کی میرے دونوں بھائیوں نے
ماشاء اللہ
دعا ہے اللہ سب کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین۔ڈاکٹر سےعلاج بھی کروائیں محض اللہ کے توکل پر مرض کو نہ چھوڑ دیں۔ رسول اللہ ص کا فرمان ہے کہ پہلے اونٹوں کو رسی باندھو پھر اللہ پر توکل کرو
ڈاکٹر سےعلاج بھی کروائیں محض اللہ کے توکل پر مرض کو نہ چھوڑ دیں۔ رسول اللہ ص کا فرمان ہے کہ پہلے اونٹوں کو رسی باندھو پھر اللہ پر توکل کرو
خیال کیا تھا یہ بات کرنے کا آپ کا الف عین بھائیدعا ہے اللہ سب کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
لیکن صاحب ہم تو محض ذکر اللہ اور شکر اللہ کی بات کر رہے تھے۔