محبت و خلوص سے ہمارا وعلیکم السلام وجی بھیا کی خدمت میںنہ آئے کوئی یہاں تو بھی ہم تو آئینگے اور
السلام علیلکم کہیں گے۔
کیا کہ رہے ہیں حضرت ہم دعا گو ہیں کہ آپ کو اللہ صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین۔گر بخار سردی میں نہیں پڑا ہوتا تو میں ہی پابندی سے یہاں آتا ہوں
قلم وہ بیان نہیں کرسکتا جو قدر وُمنزلت آپکی ہمارے دل میں ہے ڈھیروں دعائیں آپکے لئے پروردگار جلد ہی طبعیت بحال فرمائے آمینگر بخار سردی میں نہیں پڑا ہوتا تو میں ہی پابندی سے یہاں آتا ہوں
فوراً آمین الہی آمین کہا ہم نے ۔۔۔قبول ہو وجی کی یہ دعا بابا کے حق میں