وجی

لائبریرین
ٹکٹ کا کیا ہدیہ آج کل پاکستانی روپوں میں؟

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی
پہلے یہ تو طے کرلیں آپ کس مہینے جانا چاہتے ہیں۔
کیونکہ جتنی جلدی ٹکٹ بک کریں گے اتنی سستی پڑے گی۔
ٹکٹ مطلوبہ تاریخ کے قریب قریب لیں گے تو مہنگا ملے گا۔
 
وجی

لائبریرین
تو یہ بات تھی جو وجی نظر نہیں آ رہے تھے کچھ دن سے، دعا ہے کہ یہ عمرہ اللہ کے حضور میں قبول ہو
اور آپ کو مبارک ہو وجی
ثمرین کوبھی عمرہ کرا دیناتھا، شاید اس کے بعد کچھ سدھر جاتی اور ٹال مٹول چھوڑ دیتی
عمرہ مبارک ہو وجی
بہت بہت شکریہ اللہ آپ سب کو بھی عمرہ و حج کی سعادت نصیب فرمائے آمین ثم آمین۔
 
سیما علی

لائبریرین
جی مصروفیت ہی کچھ ایسی تھی
ہم عمرے پر تھےپچھلے 17 دن سے ۔
اللہ تعالیٰ
آپ کی حاضری قبول فرمائے
دل کی گہرائیوں سے عمرے کی سعادت پر مبارک باد
پیش کرتے ہیں
وجی
بھیا
جسے چاہا در پہ بلالیا ، جسے چاہا اپنا بنا لیا
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے ، یہ بڑے نصیب کی بات ہے

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
 
ہاں جی اللہ قبول کرے آمین ثم آمین۔
اور دعا گو ہیں کہ اللہ آپ سب کو بھی عمرے اور حج کی سعادت نصیب فرمائے آمین ثم آمین۔
 
سیما علی

لائبریرین
ہاں جی اللہ قبول کرے آمین ثم آمین۔
اور دعا گو ہیں کہ اللہ آپ سب کو بھی عمرے اور حج کی سعادت نصیب فرمائے آمین ثم آمین۔
محبت سے آپکی دعاؤں پہ آمین الہی آمین کہا۔۔۔۔

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص

ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
 
Top