سیما علی
لائبریرین
آخری تدوین:
ظالم ذائقہ ہونا چاہیے ۔آپا۔
ژوبی ہاتھی جتنا موٹا ؟سیر کو نکلی تو موٹا تازہ چوہا مل گیا ۔۔۔۔۔
ذرا اس چوہے کا نام تو بتائیے ۔رات کے وقت تو یہاں ہمارے گھر میں بھی ایک موٹا چوہا گھومتا رہتا ہے
آج صبح ہی گھر میں اس کے بارے میں بات ہو رہی تھی