سیما علی

لائبریرین
لیجیے ہماری حاضری بھی لگائیے۔۔۔



ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
 

سیما علی

لائبریرین
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20.


رحم فرمائے اللہ تعالی پشاور کے زلزلے کے جھٹکے
بہت شدید تھے
خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کے سرحدی علاقے میں تھا، اور اس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.1 ریکارڈ کی گئی۔
 

سیما علی

لائبریرین
ذرا دیکھیے کہُ
کائنات میں انسان کی حفاظت کا یہ انتظام بتاتا ہے کہ اللہ کتنے زیاده بڑے پیمانے پر انسان کے ساتھ رحمت کا معاملہ کر رہا ہے- انسان اپنی غفلت کی بنا پر اس حقیقت سے بے خبر رہتا ہے- اگر انسان اس حقیقت کو جانے تو بلاشبہہ اس کی زندگی میں ایک ربانی انقلاب آ جائے-
 

سیما علی

لائبریرین
ڈرو اللہ سے جسطر ح ڈرنے کا حق ہے
خواہ دولت مند ہو،خواہ مفلس ہوہرحالت میں اﷲتعالیٰ کاڈرانسان کورہناچاہیے ۔تقویٰ کسے کہتے ہیں؟یہی سوال حضرت ابی کعب رضی اﷲتعالیٰ عنہ نے حضورنبی کریم ﷺسے پوچھا کہ یارسول ﷺتقویٰ (اﷲ تعالیٰ کاڈر)کسے کہتے ہیں؟حضورنبی کریم ﷺنے ارشاد فرمایا:کیا تم کبھی کانٹووالے جنگل سے گزرے ہو؟عرض کی :جی ہاں آپ علیہ السلام نے پوچھا!کیسے گزرتے ہو؟عرض کی !جب کانٹا دیکھتا ہوں تواپنے جسم اور کپڑوں کوبچاکرنکلتا ہوں تاکہ کپڑے نہ پھٹیں اور جسم زخمی نہ ہو ۔آپ علیہ السلام نے ارشادفرمایا یہی تقویٰ یعنی اﷲکا ڈرہے۔


ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
 
Top