غائب و تائب اراکینشام تک (ان کی صبح) تک نہ آئیں تو ان کو تلاش کرنے کی کوشش کی جائے
فوری آجائیے سب کو افطار پر ملنا ہے ۔۔۔۔۔۔وعلیکم سلام کہنا کون سا مشکل کام ہے ۔ ہم بھی کہہ دیتے ہیں ۔ ۔۔۔وعلیکم السلام
لیکن ہمارا گھومنا پھر نابھی اس لڑی کی تلاش میں ہوتا ہےگھوم پھر کر محفل میں ہم یہیں آتے ہیں بس۔
نیکی کے کاموں میں شمار ہو گا یہ کام بھیمیری تو کوشش ہوتی ہے کہ تازہ ترین میں یہ دھاگے اوپر رہیں۔
وجی کو یہ بات اچھی لگی۔نیکی کے کاموں میں شمار ہو گا یہ کام بھی
یہ تو میری آپا نے میرے منہ کی بات چھین لی ۔ہمارا بھی یہی خیال ہے
ابھی آپ نے سوچا اور ہمارے ذہن نے وہ بات کہی ۔۔۔یہ تو میری آپا نے میرے منہ کی بات چھین لی ۔
بات یہ سچ ہے اور اس بات میں سچائی ہے ۔ابھی آپ نے سوچا اور ہمارے ذہن نے وہ بات کہی ۔۔۔
میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے