محمداحمد

لائبریرین
محفل کی مردگی کا عالم اس بات سے واضح ہے کہ اسلام آباد کے حالات کی یہاں بھنک بھی سنائی نہیں دے رہی

محفل میں تو اب گنے چنے لوگ ہی رہ گئے ہیں۔

مجاہدینِ سیاست تو کب کے رخصت یا معطل ہو گئے۔ باقی رہے وہ جو یہاں بھیجے جاتے ہیں تو اُن کی دیانت داری پر شک نہیں ہے، اُنہیں جب بھی کام ملتا ہے تو پورے دل سے انجام دیتے ہیں۔
 
سیما علی

لائبریرین
کیا حال احوال ہیں محفلان کے ؟؟
شکر الحمد للہ
روزے کی حالت میں میں خیر و عافیت کے طلبگار ہیں سب کے لئے ۔۔۔۔۔۔
یہ کون سے دن ہیں کہ رحمت ،مغفر ت اور جنت کی سیل لگی ہے،آوازیں دے دے کر بلا یا جا رہا ہے کہ آؤ اپنے گناہ معاف کرالو۔
آؤ !کہ رب مہربان ہے اس سے جو کچھ مانگو گے عطا کرے گا۔رحمت کی موسلادھار بارش برسنے کو ہے اپنے اپنے دامن پھیلا لو جتنی رحمتیں اور برکتیں سمیٹ سکتے ہو سمیٹ لو!
آؤ کہ شیاطین باندھ دیے گئے ہیں۔’’دوزخ کے سارے دروازے بند کر دیے ہیں‘‘۔(متفق علیہ)
 
وجی

اللہ ہمیں ساری رحمتیں اور برکتیں سمیٹنے کی توفیق دے آمین ثم آمین۔
 
وجی

لائبریرین
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید۔
اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید۔
 
Top