گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ کا سابقہ ریکارڈ دیکھتے ہوئے ڈر ہے کہ، کہیں گملا اپنے ہی سر پر نہ گرالیں:ROFLMAO:
کسی بھی سابقہ ریکارڈ میں ہم نے ایسی کوئی حرکت نہیں کی۔
اب تو تربوز والا گملا ہی مارنا پڑے گا۔ ذرا سامنے آئیے صبر کا پھل لینے۔
 
فہیم

لائبریرین
کسی بھی سابقہ ریکارڈ میں ہم نے ایسی کوئی حرکت نہیں کی۔
اب تو تربوز والا گملا ہی مارنا پڑے گا۔ ذرا سامنے آئیے صبر کا پھل لینے۔
سابقہ ریکارڈ یعنی آپ کا اور چوٹوں کا چولی دامن کا ساتھ
جہاں آپ، وہاں شامت آپ کے ساتھ ساتھ:D
 
زیک

مسافر
محفل کی مردگی کا عالم اس بات سے واضح ہے کہ اسلام آباد کے حالات کی یہاں بھنک بھی سنائی نہیں دے رہی
 
سیما علی

لائبریرین
محفل کی مردگی کا عالم اس بات سے واضح ہے کہ اسلام آباد کے حالات کی یہاں بھنک بھی سنائی نہیں دے رہی
جہاں صوتحال یہ ہو وہاں سوائے افسوس کے کیا بات کی جائے ہر آدمی افلاطون بنا پھرتا ہے
زیک
 
Top