~~زکریا نے کہا:کیا یہاں پر یہ بھی بتا سکتے ہیں کہ کون اچھا نہیں لگتا؟
محب علوی نے کہا:ماورا اچھی لگتی ہے کہ باتیں نہیں کرتی اور کام کرتی ہے ( باتوں اور کاموں کی ترتیب پڑھنے والے خود ترتیب دے سکتے ہیں)
![]()
نبیل نے کہا:میں تو آپ سب ہی کو دیکھ کر باغ باغ ہو جاتا ہوں، مجھے سب ہے بہت اچھے لگتے ہیں۔![]()
جزاک اللہ خیر جوجو۔جویریہ مسعود نے کہا:شکریہ شمشاد بھائی میں آپ کو اچھی لگتی ہوں۔ زہے نصیب مگر وجہ اگر 2000 کتب ہیں تو پھر آپ کو کوئی لائبریرین زیادہ اچھی لگنی چاہیئے![]()
![]()
مجھے تو سبھی اچھے لگتے ہیں (سوائے ایک کے)
مگر سب سے اچھے استادِ محترم جناب اعجاز اختر اور پھر شمشاد بھائی لگتے ہیں۔ وجہ نہ پوچھیں کہ سب کو معلوم ہے
جویریہ مسعود نے کہا:شکریہ شمشاد بھائی میں آپ کو اچھی لگتی ہوں۔ زہے نصیب مگر وجہ اگر 2000 کتب ہیں تو پھر آپ کو کوئی لائبریرین زیادہ اچھی لگنی چاہیئے![]()
![]()
مجھے تو سبھی اچھے لگتے ہیں (سوائے ایک کے)
مگر سب سے اچھے استادِ محترم جناب اعجاز اختر اور پھر شمشاد بھائی لگتے ہیں۔ وجہ نہ پوچھیں کہ سب کو معلوم ہے
یعنی نبیل بھائی بھی آپ کو اچھے نہیں لگتے؟زکریا نے کہا:نبیل نے کہا:میں تو آپ سب ہی کو دیکھ کر باغ باغ ہو جاتا ہوں، مجھے سب ہے بہت اچھے لگتے ہیں۔![]()
اور مجھے کوئی اچھا نہیں لگتا۔ اسی طرح منتظمین میں بیلنس قائم ہے۔![]()