اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

جاسمن

لائبریرین
قیصرانی صاحب اردو محفل پر موجود ہوتے تو یہ پوچھ لیتا کہ یہ بے بی ہاتھی کی کیا کہانی ہے جو کہ ان کے کم و بیش ہر مراسلے کے ساتھ لکھا ہوا ملتا ہے۔ شاید، نک نیم :)
میرا خیال ہے کہ شاید پہلے قیصرانی اسی نام (بے بی ہاتھی) سے محفل میں تھے۔
 

جاسمن

لائبریرین
میں جب آئی تو قیصرانی موجود تھے اور بہت اچھے محفلین تھے۔ کسی مشکل میں ضرور راہنمائی کرتے تھے اور مثبت تنقید بھی بہت کرتے تھے۔
 

جاسمن

لائبریرین
میں نے ان سے بہت کچھ سیکھا۔ تنقید کرتے ہوئے لگی لپٹی رکھنے کے قائل نہیں تھے۔ سیدھا سیدھا کہہ دیا کرتے تھے۔ مجھے ان کی یہ عادت بہت پسند تھی۔ محفل کا ماحول بہتر بنانے میں یہ بھی ایک وجہ تھی۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
Top