اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

ماوراء

محفلین
~~
آج دن کو مجھے یہ تھریڈ یاد آیا تھا۔ کہ یہاں خوب رونق لگی ہو گی۔ lol۔ پھر میں نے سوچا کہ میں کیا رپلے کروں گی۔ تو کچھ سمجھ نہیں آیا۔ ویسے میں ابھی ٹھہر کر بتاؤں گی۔ :p
~~
 

ماوراء

محفلین
ظفری نے کہا:
مجھے جو اچھا لگتا ہے اُس کو میں اچھا نہیں لگتا ۔۔۔ کیسا ۔۔۔! :shock: :lol:
~~
میرے ساتھ بھی سچ مچ میں ایسا ہی ہے۔ :?
273_pata_nahi_1.gif
:lol:
~~
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری کا تو مجھے پتہ ہے کہ ان کو کون اچھا لگتا ہے اور کون ان کو اچھا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔، اب تمہارا کیسے پتہ چلے؟
 

شمشاد

لائبریرین
پسند تو مجھے ماورا بھی ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ چپ چاپ ڈانٹ کھا لیتی ہے اور آگے سے کچھ نہیں کہتی۔
 

فریب

محفلین
شمشاد بھائی میں اچھا نہیں لگتا آپ کو کیا چپ چاپ کام کرتا ہوں اور نہ ہو سکے تو آپ سے کروا لیتا ہوں :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کی تو ابھی باری ہی نہیں آئی، اچھے سب ہی ہیں بس وجوہات مختلف ہیں، اس لیے باری باری لکھ رہا ہوں۔
 
فریب اس لیے اچھا ہے کہ کام کرنے میں ہاتھ بٹانے کے لیے آگے آگے ہوتا ہے اور کام مل جائے تو پھر اسے آگے آگے دینے میں بھی :wink:
 
شمشاد دیکھ لیں کہ فریب نے سیکھ لیا ہے ، آپ ابھی نہ سیکھیں نہ ورنہ پھر کام کون کرے گا اگر سب یہی کام کرنا سیکھ گئے تو :wink:
 

فریب

محفلین
شمشاد بھائی بہت اچھی بات ہے اگر آپ سیکھ جائیں مگر اس کو کبھی استعمال نہ کریں،،،، :wink:
 
Top