• مہ جبیں بہن ۔آپکے ذوق کو دیکھتے ہوئے آپ کو مشورہ دوں گا کہ اگر ممکن ہو تو سیارہ ڈائجسٹ سے اشاعت شدہ کتاب "عکس سیرت نمبر " کا مطالعہ فرمائیں۔ امیدِواثق ہے کہ آپ کو پسند آئے گی۔اس کتاب کا اردو میں ترجمہ میرے چھوٹے بھائی خلیل الرحمان نے کیا ہے، اور اس میں سیرت النبی کے کئی نئے پہلو ’اجاگر ہوئے ہیں۔ شکریہ۔
    مہ جبین
    مہ جبین
    عمر اعظم بھائی اگر ممکن ہوسکے تو آپ وہ مضامین یہاں پر شائع کردیں تاکہ اور بہت لوگ بھی اس سے مستفید ہوسکیں
    جزاک اللہ
    عمراعظم
    عمراعظم
    مہ جبیں بہن مجھے افسوس ہے کہ یہ تمام مواد اس وقت یہاں میرے موجود نہیں ہے۔اس کے حصول کی کوشش کروں گا۔البتہ عکسِ سیرت میرے پاس موجود ہے ،اس سے کچھ اقتسا بات ضرور شیئر کروں گا۔
    مہ جبین
    مہ جبین
    ٹھیک ہے عمر اعظم بھائی جو آپکے پاس ہے اسکے اقتباسات ہی شیئر کردیں
    جزاک اللہ
    سیاست، سیاست ، سیاست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ توبہ توبہ اندر باہر ، ہر طرف سیاست کابازار گرم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے تو کان پک گئے ہیں یہ سب سن سن کر :(
    السلام علیکم آنی
    آپ آج کل میرے دھاگوں پر نہیں آ رہیں
    میں آپ کو ٹیگ بھی کرتا ہوں
    مجھ سے ناراض ہیں کیا؟؟؟
    اوہ! آنی یہاں پر بھی یہی لکھا آ رہا ہے کہ کچھ لکھیں۔۔
    لیکن یہاں پر کچھ الٹا سیدھا لکھا تو آنی سے ڈانٹ پڑ جائے گی۔ اس لیے اچھا اچھا لکھتے ہیں۔
    آنی یہ پھول میں لے لوں؟ :)
    مہ جبین
    مہ جبین
    اوہ چندا عائشہ عزیز آج محفلین کے کوائف نامے پر حملہ آور ہوئی ہیں ۔۔۔۔ زہے نصیب
    گڑیا یہ پھول بہت ہی پیارے پھولوں کے لئے ہیں جن کو میں " چندا " کہتی ہوں
    کیا تم بھی ان میں شامل ہو؟؟؟؟
    اگر ہو تو لے لو ۔۔۔۔۔ہی ہی ہی ہی
    عائشہ عزیز
    عائشہ عزیز
    ارے سچی میں! ۔۔میری خالہ ہیں ناں وہ بھی مجھے چندا کہتی ہیں۔
    اممم سوچنا پڑے گا۔۔ یہ تو مشکل سوال ہے :)
    السلام علیکم
    کلام رضا اسی طرح پوسٹ کرتے رہیں
    اللہ +پ کو خوش و خرم اور شاد وآباد رکھے
    مہ جبین
    مہ جبین
    انشاءاللہ محترم ڈاکٹر مشاہد رضوی بھائی ۔ آپ ملاحظہ فرمائیں کہ میں نے حدائقَ مخشش کا کتنا حصہ یہاں پوسٹ کیا ہے ، اللہ کا کرم ہے کہ اس نے مجھ سے یہ کام لیا ، ورنہ میری کیا طاقت اور مجال تھی کہ یہ کام کرسکتی ، اللہ پاک ہم سب کو اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ کا فیضان نصیب فرمائے آمین
    دعاؤں میں یاد رکھیں
    ڈاکٹر مشاہد رضوی
    ڈاکٹر مشاہد رضوی
    ان شااللہ !! ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ۔۔

    وزت کریں اور ہماری آن لائن سرگرمیاں دیکھیں
    www.gravatar.com/mushahidrazvi
    السلامُ علیکُم! انٹی جی کلام کو شعر کے انداز میں لکھنا ھو تو کیا کرنا پڑتا ھے میں نے جو نعت لکھی وہ شعر کے انداذ میں نھیں آئی،
    مہ جبین
    مہ جبین
    وعلیکم السلام مؤثرہ بیٹا
    سب سے پہلے تم حمد، نعت ، مدحت و منقبت کے زمرے میں جاؤ، پھر وہاں الٹے ہاتھ پر اوپر کی جانب لکھا ہوگا نیا موضوع شروع کریں، اسکو کلک کرو پھر سب سے پہلے جو بھی نعت لکھنی ہو اسکا عنوان لکھو اور پھر اس سے نیچے کے خانے میں لکھنا شروع کردو ، پہلے ایک مصرع لکھو پھر اسپیس کا بٹن کلک کروگی تو اسکے نیچے لکھا جائے گا ، اِسی طرح سے پوری نعت لکھ لینا
    مہ جبین
    مہ جبین
    انشاءاللہ تم جلدی سیکھ جاؤگی ، بس کوشش کرو تو سب کچھ آسان ہوجائے گا
    کوئی مشکل ہو تو پھر پوچھ لینا ، اوکے؟
    مؤثرہ
    مؤثرہ
    وہ تو سب لکھ لیتی ھوں جب تخلیق کرتے ھیں تو ویسے نھیں آتا منظرِ عام پر جیسے لکھا ھوتا ھے ۔
    معذرت اکتفاء اس طرح لکھنا تھا َ،ق،، لکھ دیا غلطی ھوئی،
    مہ جبین
    مہ جبین
    کوئی بات نہیں ، شروع شروع میں اردو لکھنے میں ، میں نے بھی بہت غلطیاں کی ہیں
    آہستہ آہستہ سب ٹھیک ہوجائے گا مؤثرہ بیٹا
    ارادہ تو تھا پر کچھ رکاوٹیں آڑے آ گئیں بس اسی پہ اقتفا کر لیا،،،مہ جبیں انٹی،،،
    داخلہ ہو نہیں پا رہا ۔پاسورڈ بھی نیا مل گیا ۔صبح سے کوشاں ہوں پر مایوس نہیں
    مہ جبین
    مہ جبین
    اچھا؟؟؟؟
    اس میں کیا تیکنیکی خرابی ہوسکتی ہے؟
    اس کے بارے میں کچھ علم نہیں ہے
    بیٹا ! رابطہ کا انتظار ہے ، بیٹی کی فرمائش ہے کیسے نہیں پوری ہوگی
    مہ جبین
    مہ جبین
    بہت شکریہ انکل میں نے جواب دے دیا ہے
    جزاک اللہ
    بزیچہء اطفال ہے دنیا مِرے آگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوتا ہے شب و روز تماشا مِرے آگے۔۔۔۔۔ نیا سال سب کو مبارک ہو
    تیرے کرم کی کیا بات مولا، تیرے حرم کی کیا بات مولا۔۔۔۔۔۔۔ تا عمر کردے آنا مقدر، اللہ اکبر اللہ اکبر
    ہے تیری عنایات کا ڈیرہ میرے گھر میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب کچھ ہے ترا کچھ نہیں میرا مِرے گھر میں ۔۔۔ سبحان اللہ
    عاطف بٹ
    عاطف بٹ
    سبحان اللہ۔ بہت خوب۔
    ا
    ابوعثمان
    میرے خیال میں یہ شعر کچھ یوں ہے۔
    ہے تیری عنایت کا ہی ،گھیرا، میرے گھر میں ،،، سب تیرا ہے،کچھ نہیں ہے میرا، میرے گھر میں
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top