عمراعظم اگست 26، 2013 بہت دنوں بعد پائی فرصت ،تو میں نے خود کو پلٹ کے دیکھا۔۔۔۔مگر میں پہچانتا تھا جس کو،وہ آدمی اب کہیں نہیں ہے۔
بہت دنوں بعد پائی فرصت ،تو میں نے خود کو پلٹ کے دیکھا۔۔۔۔مگر میں پہچانتا تھا جس کو،وہ آدمی اب کہیں نہیں ہے۔
عمراعظم اگست 25، 2013 جو دنیا کی تباہی چاہتے ہیں۔۔ہم اُن سے خیر خواہی چاہتے ہیں۔۔جو مجرم ہیں ہمارے وہ ہمیں سے۔۔ثبوتِ بے گناہی چاہتے ہیں۔(ساقی امروہی)
جو دنیا کی تباہی چاہتے ہیں۔۔ہم اُن سے خیر خواہی چاہتے ہیں۔۔جو مجرم ہیں ہمارے وہ ہمیں سے۔۔ثبوتِ بے گناہی چاہتے ہیں۔(ساقی امروہی)
عمراعظم اگست 22، 2013 تمام عمر ،اے دولت سمیٹنے والو۔۔۔۔ کفن میں جیب نہیں ہوتی دھیان میں رکھنا۔(محسن بھوپالی)
عمراعظم اگست 19، 2013 شام تک صبح کی نظروں سے اُتر جاتے ہیں۔۔۔اتنے سمجھو توں پہ جیتے ہیں کہ مر جاتے ہیں۔
عمراعظم اگست 17، 2013 ظلمت کو گھٹا کہنے سے بارش نہیں ہوتی۔۔۔شعلوں کو ہواؤں سے تو ڈھا نپا نہیں جاتا۔(مظفر وارثی)
عمراعظم اگست 14، 2013 اے اللہ!میرے فقیرانہ گھرمیں وہ چیز ہے جو تیرے عرشِ کبر یائی میں بھی نہیں۔۔۔۔۔میرے پاس تو ہے اور تیرے پاس تجھ سا کوئی نہیں۔(زین العا بدین)
اے اللہ!میرے فقیرانہ گھرمیں وہ چیز ہے جو تیرے عرشِ کبر یائی میں بھی نہیں۔۔۔۔۔میرے پاس تو ہے اور تیرے پاس تجھ سا کوئی نہیں۔(زین العا بدین)
عمراعظم اگست 13، 2013 بڑے شوق سے میرے گھر جلا،کوئی آنچ تجھ پہ نہ آئے گی۔۔۔یہ زباں کسی نے خرید لی،یہ قلم کسی کا غلام ہے۔
عمراعظم اگست 9، 2013 تمام محفلین کو عید مبارک۔ اللہ ہمارے تمام دنوں کوخوشیوں سے مالا مال فرما دے۔آمین