عمراعظم جولائی 3، 2013 درد کا طوفاں تجھے اک دن بہا لے جائے گا۔۔۔ یاد کے خونی بھنور میں بے سبب اُترا نہ کر۔
عمراعظم جولائی 2، 2013 آشفتہ سری،سنگِ ملامت،دلِ پُر خوں۔۔۔ اس شہر میں جینے کا ہنر سیکھ رہے ہیں۔(شاہد رضوی)
عمراعظم جولائی 1، 2013 اگر دیکھنی ہے قیامت تو چلے آؤ ہماری محفل میں۔۔۔سنا ہے آج محفل میں وہ بے نقاب آ رہے ہیں۔
عمراعظم جون 30، 2013 نہ تن میں خون فراہم نہ اشک آنکھوں میں۔۔۔نمازِ شوق تو واجب ہے بے وضو ہی سہی۔(فیض احمد فیض)
عمراعظم جون 29، 2013 زخمِ دل اور ہرا خونِ تمنا سے ہوا۔۔۔ تشنگی کا مری آغاز ہی دریا سے ہوا۔(مظفر واثی)
عمراعظم جون 28، 2013 مجھے بے دست و پا کر کے بھی خوف اُس کا نہیں جاتا ۔۔۔ کہیں بھی حادثہ گزرے وہ مجھ سے جوڑ دیتا ہے۔
عمراعظم جون 22، 2013 یہ کیا کہ چوم کے طاقوں میں رکھ دیا مجھ کو۔۔۔ تمہارا رب ہوں نکالو مجھے کتابوں سے۔
عمراعظم جون 17، 2013 کوئی ایسا شعر بھی دے خدا،جو تیری عطا ہو تیری عطا۔۔۔کبھی ایسا میں نے کہا نہ ہو،کبھی ایسا میں نے سنا نہ ہو۔
کوئی ایسا شعر بھی دے خدا،جو تیری عطا ہو تیری عطا۔۔۔کبھی ایسا میں نے کہا نہ ہو،کبھی ایسا میں نے سنا نہ ہو۔
عمراعظم جون 16، 2013 سید زبیر بھائی کا دھاگہ پہلی بار دیکھا اور اُن کے غم کے پہاڑ کو اپنے دل پر محسوس کر رہا ہوں۔
عمراعظم جون 15، 2013 اے اللہ ہماری دعائیں،ہماری التجائیں قبول فرما۔۔زین کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرما۔
عمراعظم جون 12، 2013 ’اس کے قتل پہ میں بھی ’چپ تھا،میرا نمبر اب آیا۔۔۔ میرے قتل پہ آپ بھی ’چپ ہیں،اگلا نمبر آپ کا ہے۔
عمراعظم جون 11، 2013 اتنا بھی کرم ’ان کا،کوئی کم تو نہیں ہے۔۔۔ غم دے کے پوچھتے ہیں ،کوئی غم تو نہیں ہے۔
کیا کہنے جناب۔۔۔۔